Wintertree Contest by Janemorane || club5050 || 20% beneficiaries to urducommunity 💞 || By SeaPearl

in Urdu Community3 years ago (edited)
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور بہت خوش ہوں گے. سب سے پہلے میں
@janemorane
کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے یہ بہترین کانٹیسٹ رکھا. دوستوں سردیوں میں جہاں ہر طرف ٹھنڈ کا راج ہوتا ہے. اسی شدید ٹھنڈ کے سبب کچھ درختوں کے پتے سرسبز رہتے ہیں کچھ کی رنگت بدل جاتی ہے وہیں کچھ درخت ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے پتے جھڑنے لگتے ہیں ایسے درخت بھی اپنی خوبصورتی کی مثال آپ رکھتے ہیں. آج جو تصویر میں آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہی ہوں یہ میرے گھر کی ساتھ والے گھر میں موجود ایک درخت کی ہے یہ گھر بند ہے اس لئے میں اس کی پوری تصویر نہیں لے سکی پر اس کا آدھا خوبصورت منظر میں نے اپنے موبائل میں محفوظ کر لیا ہے


image.png

امید ہے آپ سب کو میری تصویر پسند آئے گی . میں اس خوبصورت کانٹیسٹ میں اپنی تین سہیلیوں کو انوائٹ کرنا چاہوں گی

@malihafarhan
@mrsfurqan
@attiyaasghar

میری پوسٹ پڑھنے کا شکریہ

Special Thanks
@yousafharoonkhan
@janemorane

Sort:  

Ma Sha Allah zabardast
All the best 😍

@mrsfurqan thank you so much 💖

بہت خوب جناب بہت خوب

@khang572 bht shukria

ما شا اللہ بہت خوبصورت تصویر لی ہے آپ نے۔۔۔بہت شکریہ 🤗

@attiyaasghar پسندیدگی کا بہت شکریہ خوش رہیں 🥰🤗

🤗❤️

 3 years ago 

Mashalllah jnab bhot peari tasver bnai hy good work dude

@saleemkhana thank you 🌸🌸

 3 years ago 

MashaAllah bht khoob

@hirarauf bht shukria 💕

Bhot achi photography hy

@muskanali shukria sista ❣️

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.23
JST 0.034
BTC 92832.44
ETH 3114.64
USDT 1.00
SBD 2.89