club5050 || Last Day of the Year 💞 || 31/12/2021 || by @SeaPearl

in Urdu Community3 years ago
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے

الله آپ سب پر اپنی رحمتیں اپنی برکتیں نازل کریں اور آپ لوگوں کو زندگی کے معاملات میں جو بھی پریشانیاں ہیں الله اپنے فضل سے انھیں آسانیوں میں بدل
🤲 دے آمین


image.png

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور بہت خوش ہوں گے. دوستوں چند گھنٹوں بعد ہم اس سال کو اور اس کی یادوں کو خیر آباد کہہ کر نئے سال میں داخل ہوجائیں گے۔ سال 2021 میں جو بھی عزیزو اقارب ہم سے بچھڑ گئے اللہ کریم درجات میں بلندیاں نصیب فرمائے اور جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ اور جو حیات ہیں.اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ. جس میں آپ سب کے لیے

خیرو برکت ہو
امن و سلامتی ہو
عزت و وقار ہو
راحت و سکون ہو
صحت و تندرستی ہو
ترقی و خوشحالی ہو

سال کا آج آخری دن ہے. کل نئی صبح ہو گی ابھی کچھ لمحے باقی ہیں سال کے ختم ہونے میں. سال کے اختتام پر تمام رنجشوں کو بھلا کر چلو نئے سال کا آغاز کرتے ہیں. آج ہم کسی کو معاف کر دیں گے الله ہمیں معاف کر کے ہمارے لئے آسانی پیدا کرے گا. دوستوں زندگی بہت مختصر ہے. ہمیں نہیں معلوم ہم ابھی سانس لے رہے ہیں اگلے پل یہ سانس ہمیں آئے گا یا نہیں. جو بھی گلے شکوے دل میں کدورتیں ہیں ان کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتے ہیں. اس نئی امید کے ساتھ کہ آنے والا سال ہم سب کے لئے ڈھیروں خوشیاں لائے گا انشااللہ

امید ہے آپ کو میری آج کی پوسٹ پسند آئی ہو گی. آپ سب اپنا بہت خیال رکھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد بھی. انشاللہ ایک نئی پوسٹ کے ساتھ پھرحاضر ہوں گی الله حافظ

میری پوسٹ پڑھنے کا شکریہ

Special Thanks
@yousafharoonkhan
@janemorane

Sort:  

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050


Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

@yousafharoonkhan Thank you so much sir for supporting me 😊

 3 years ago 

Ameen ALLAh sab ko hazaron khushain dikhay ameen salamat rho gurya

Dear sister kia may pooch skta hn k ap steemit sy withdraw khood karti ho yay koi awr krwata hay .....
agr ap withdraw karskti ho to kindly help me

 3 years ago (edited)

@artist1111 ap kisi b mod ko apni sp dain wo ap ko easy paisa ya jazz cash k zariye pese bhej dain ge

sister wo to may phli sy hi krwata hnn with sir faisalamin lakin mujay khood nhi ata hay my ny so6 ap krwaskty ho
aik br mujy aik friend nay sikaya pir try kia our withdraw khood sy kia. ab bool gia hnn

@artist1111 mujhe nhi aata khud se krna

ok no problem

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62204.66
ETH 2437.96
USDT 1.00
SBD 2.64