احترامِ انسانیت

in Urdu Community3 years ago (edited)

انسانوں کے درست اجتماعی معاملات کا دار و مدار ایک دوسرے کے احترام سے وابستہ ہے۔ اسلام نے احترام انسانیت کا نہ صرف درس دیا، بل کہ اس پر انتہائی عمل پیرا ہونے کا حکم بھی دیا۔ اسلام نے انسانوں کی دل آزاری سے اجتناب برتنے اور حقوق انسانی کے تحفّظ پر انتہائی زور دیا ہے۔ احترام کی صفت اسلامی اخلاقیات میں سے ایسی خوبی ہے جو ایک دوسرے کے ساتھ ربط اور تعلق کی بنیاد ہے۔ شریعتِ اسلامی کی رُو سے ہر انسان مکرم اور معزّز ہے۔

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62299.02
ETH 2440.23
USDT 1.00
SBD 2.65