The diary game ♥️ || @saleemkhana || 06/03/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220306_163508.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا تازہ ہوا میں اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی مرغیوں کو دانا اور پانی دیا.♥️

دوپہر ⭐

♥️معمول کے مطابق دوپہر کے وقت میں نے اپنی مرغیوں کو خوراک دیں اور اس کے بعد تیاری کی میانوالی شہر جانے کے لیے کیونکہ میرے بھائی بیمار تھا اور اس کا ڈاکٹر پر چیک اپ کرانا تھا ڈاکٹر نے ایک بجے کا آنے کا بولا تھا ہم اپنے گھر سے جب نکلے تو ہلکے ہلکے بادل بھی تھے جب ہم شہر پہنچے تو ڈاکٹر کے پاس گئے وہاں پر جب ہمارا ٹائم آیا ہم نے چیک اپ کرایا بھائی کے ٹیسٹ کرائے اور اس کی میڈیسن لی جب مکمل طور پر بھائی کا چیک اپ کرایا اور ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہونے لگے تو اس وقت بارش ہونا شروع ہوگئی کافی دیر بارش لگی رہیں اور بہت ہی پیارا موسم بن گیا لیکن ہم اپنے گھر کی طرف روانہ نہیں ہو سکتے تھے اس لیے ہم اپنے رشتے داروں کے گھر کچھ دیر کے لئے بیٹھ گئے. تقریبا پانچ بجے بارش رک گئی اور میں نے چند تصویریں بنائیں موسم کی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گی تو جب بارش روکی تو اس کے بعد ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے♥️

IMG_20220306_165028.jpg

IMG_20220306_165024.jpg

IMG_20220306_164949.jpg

IMG_20220306_151150.jpg

IMG_20220306_151138.jpg

IMG_20220306_151132.jpg

شام 🌃

♥️جب ہم میانوالی سے اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے تو اس وقت بارش مکمل طورپر رک گئی تھی لیکن راستہ کافی خراب تھا جس کی وجہ سے کافی وقت لگ گیا ہمیں گھر پہنچتے پہنچتے جب ہم گھر پہنچے تو اس وقت شام ہونے والی تھی لہذا گھر پہنچ کر کچھ دیر آرام کیا اور ایک کپ چائے پی اس کے کے بعد ابھی میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

دعا ہے اللّه پاک آپ کے بھائی کو جلد صحت یاب کرے ....امین

 2 years ago 

Ameen shukrya jnab ap ka nawazish

Walaikum'Assalam Allah Ap k Bhai ko jald shifa de Aameen

 2 years ago 

Ameen shukrya jnab ap ka nawazish ♥️

 2 years ago 

G aj barish the kafi acha mosam tha AP n pics bht achi bnai

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

Loading...

Bhot achi photography hy

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56965.36
ETH 2498.49
USDT 1.00
SBD 2.34