#club75 || The diary game || @saleemkhana || 22/02/2022 || #club5050 to #club100

in Urdu Community3 years ago (edited)

IMG_20220222_184814.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا تازہ ہوا میں اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی مرغیوں کو دانا اور پانی دیا.♥️

دوپہر ⭐

♥️معمول کے مطابق میں نے آج اپنی مرغیوں کو باہر نکالا لیکن اپنے چھوٹے چوزوں کو کمرے کے اندر خوراک دی کیونکہ چھوٹے چوزوں کو جلدی سردی لگ جاتی ہے ان کو خوراک دینے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر چلا گیا آج موسم کافی سرد تھا اور ہر طرف بادل ہی بدل تھے کافی مزے کا اور پیارا موسم بنا ہوا تھا میں نے وہاں پر جا کر چند تصویریں بنائیں بادلوں کی اور پہاڑوں کی جو کہ بہت ہی پیارا منظر دے رہے تھے اور اس کے بعد وہاں پر میں نے اپنے دوست کے ساتھ گپ شپ بھی لگائی اور جب کھانے کا وقت ہوا میں گھر واپس آیا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں مسجد میں ظہر کی نماز پڑھنے کے لیے چلا گیا وہاں پر وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد ظہر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد گھر واپس آیا اور چائے پی♥️

IMG_20220222_170702.jpg

IMG_20220222_170541.jpg

IMG_20220222_170517.jpg

IMG_20220222_170326.jpg

IMG_20220222_170320.jpg

IMG_20220222_170300.jpg

IMG_20220222_170252.jpg

شام 🌃

♥️جب عصر کی اذان ہوئی تو میں مسجد میں گیا وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد عصر کی نماز ادا کی اس کے بعد گھر واپس آیا اور کچھ دیر کے لئے اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا ان کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لیے اور موسم کو انجوائے کرنے کے لیے میں وہاں پر گیا اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اور ان کے ساتھ چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گے شام تک کا وقت ہم نے وہاں پرگزارا اور کافی مزہ آیا اور بہت ہی پیارا موسم تھا شام ہونے کے بعد میں مسجد میں چلا گیا مغرب کی نماز ادا کرنے کے لئے نماز ادا کی اور اس کے بعد گھر واپس آیا چائے پی اور اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️

IMG_20220222_175920.jpg

IMG_20220222_174939.jpg

IMG_20220222_174933.jpg

IMG_20220222_174849.jpg

IMG_20220222_174805.jpg

IMG_20220222_174802.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور چند تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Very good post and wonderful photography I like your work

 3 years ago 

Thanks dear brother for this encouraging

 3 years ago 

@saleemkhana dear you should also use photography tag in post , curator team will find your post
it is nice post thank

 3 years ago 

Yes, I have applied and thanks for this guidance

Loading...

Very well written diary and also very good photography

 3 years ago 

Shukrya jnab ap ka

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.027
BTC 60678.52
ETH 2339.38
USDT 1.00
SBD 2.48