#club75 || The diary game || @saleemkhana || 18/01/2022 || #club5050 to #club100
السلام علیکم 🤝
♥️السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے♥️
صبح 🌅
♥️ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا تازہ ہوا میں اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی مرغیوں کو دانا اور پانی دیا.♥️
دوپہر ⭐
♥️دوپہر کے وقت میں میانوالی شہر کے لیے تیار ہوا کیونکہ آج میں نے اور میرے دوست نے میرا مرغا لڑانا تھا یہ پانچویں بار لڑ رہا تھا پہلے چار بار جیت چوکا ہے اور آج پانچویں بار لڑ رہا تھا لہذا میں اور میرا دوست کار میں بیٹھے اور اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے جہاں پر مرغا لڑانا تھا کندیاں جا کر ہم نے مرغا لڑانا تھا تقریباً ایک گھنٹے بعد ہم پہنچ گئے مورا کیا اور اس کے بعد ہم نے بازی بنائی آگے والی پارٹی نے دو لاکھ پچاس ہزار روپے بنائے بازی پوری کر کے ہم نے مرغا میدان میں چھوڑا لڑائی شروع ہوئی اور تقریباً 15 سیکنڈ میں میرے مرغے نے اگلی پارٹی کے مرغے کو مار دیا ہم اپنا مرغا جتوا کر کارمیں بیٹھے اور اپنے گھر کو روانہ ہوگئے گھر پہنچ کر چائے پی♥️
شام 🌃
♥️عصر کے وقت ہم دوست مل کر پہاڑی پر کرکٹ کھیلنے کے لئے چلے گئے بہت مزہ آیا آج کرکٹ کھیلنے میں اور شام تک ہم نے وہاں پر کرکٹ کھیلی شام کا وقت ہوا تو ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے گھر پہنچنے کے بعد چائے پی اور چائے پینے کے بعد ابھی میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️
اختتام 🔚
♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور چند تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
keep continue good work and this post has been selected for booming
Thanks dear brother for this encouraging
Wonderful work for urdu-community pakistan i appreciate your work
Thanks dear brother for this encouraging
Very good post nice work keep it up dude
Very good post nice work keep it up dude
Shukrya jnab ap ka nawazish
Bht achi post likhi ap n
Shukrya jnab ap ka
واعلیکم السلام بھائی آپ نے بہت اچھی ڈائری تیار کی ہے اور بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے گڈ لک بھائی
Shukrya jnab ap ka nawazish
Bhot pyari photography hy
Shukrya jnab ap ka
Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.