#club75 || The diary game || @saleemkhana || 01/02/2022 || #club5050 to #club100

in Urdu Community3 years ago

IMG_20220201_183234.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا تازہ ہوا میں اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی مرغیوں کو دانا اور پانی دیا.♥️

دوپہر ⭐

♥️دوپہر کے وقت میں نے اپنی مرغیوں کو کچھ دیر کے لئے دھوپ پر چھوڑا اور اس کے بعد میں اپنے دوست کی طرف چلا گیا اس کی دکان پر گپ شپ لگانے کے لئے کافی دیر اس کے ساتھ بیٹھا رہا اور گپ شپ لگائی جب کھانے کا وقت ہوا تو میں گھر واپس آیا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد دوباره اپنی مرغیوں کی خوراک اور پانی پورا کیا اور اس کے بعد ان کو بند کر دیا اپنی اپنی جگہ پر جب ظہر کی نماز کا وقت ہوا تو میں مسجد میں گیا وضو کیا اور وضو کرنے کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا اور چائے پی♥️

شام 🌃

♥️عصر کی نماز سے تھوڑی دیر پہلے میں نے وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد ہم پہاڑوں پر چلے گئے کرکٹ کھیلنے کے لیے وہاں پر کرکٹ کھیلی اور جب عصر کی نماز کا وقت ہو گیا تو وہاں پر نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد ہم دوبارہ کرکٹ کھیلنے لگ گئے شام سے تھوڑی دیر پہلے تک وہاں پر کرکٹ کھیلتے رہے اور شام سے تھوڑی دیر پہلے ہم نے کرکٹ ختم کی اور گھر واپس آ گئے گھر واپس آ کر میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا ان کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لیے جب شام کی نماز کا وقت ہوا تو میں نے اپنے دوستوں کو الوداع بولا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا مسجد میں گیا وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد نماز ادا کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آیا اور چائے پی چائے پینے کے بعد ابھی میں اپنے پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️

IMG_20220128_170228.jpg

IMG_20220128_170225.jpg

IMG_20220128_170202.jpg

IMG_20220128_170156.jpg

IMG_20220128_170138.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور چند تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

Thank you very much for sharing this post, I liked your post very much, stay active in urdu community

Plagiarism-freeYes
#steemexclusiveYes
#club5050Yes
Verified userYes
Bot-freeYes

 3 years ago 

Yes sir I always do my best thanks for this encouraging

 3 years ago 

welcome respected and my wish you all get great success ameen, stay happy

 3 years ago 

بہت اچھی بات ہے آپ خود کو کہی نا کہی مصروف رکھتے ہیں اچھی پوسٹ لکھی ہے آپ نے

 3 years ago 

Shukrya jnab ap ka

آپ کی ڈائری رپورٹ کافی دل چسپ اور فوٹو گرافی بہت عمدہ ھوتی ھے

 3 years ago 

Shukrya jnab ap ka

Apki photography kmal ki hy aur dairy bhi achi hy

 3 years ago 

Shukrya jnab ap ka nawazish

Bht achi post likhi ap n

 3 years ago 

Shukrya jnab ap ka

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57972.96
ETH 2357.13
USDT 1.00
SBD 2.36