#club75 || Some beautiful Photography ♥️ || @saleemkhana || 13/04/2022 || #club5050 to #club100

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220413_191457.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

چند خوبصورت تصویریں ♥️

♥️کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اور دن اچھے گزر رہے ہوں گے آج کا روزہ امید ہے سب لوگوں کا اچھا گزرا ہوگا کیونکہ بارش کی وجہ موسم کافی اچھا تھا میرا تو آج روزہ کافی اچھا گزر گیا ہے امید ہے آپ لوگوں کا بھی روزہ اچھا گزرا ہوگا کل ہم اپنی زمینوں پر گئے تھے فصلوں کی کٹائی کیلئے مشین لگی تھی گندم کی کٹائی کے لئے تو وہاں پر میں نے سارا دن کام کیا تو میں نے چند تصویریں بنائی تھی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی امید ہے آپ سب لوگ رمضان کے روزے رکھ رہے ہوں گے تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ کوشش کریں کہ رمضان کے سارے روزے رکھیں اور نماز ادا کریں یہ روزے سال میں ایک مرتبہ آتے ہیں تو کوئی پتہ نہیں ہوتا زندگی میں کہ اگلی بار نصیب ہوں یا نہ ہوں لہذا تمام لوگ کوشش کیا کریں کہ رمضان کے سارے روزے رکھیں اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اللہ بہت غفور رحیم ہے اور معاف کرنے والی ذات ہے اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے آمین♥️

IMG_20220412_160353.jpg

IMG_20220412_160417.jpg

IMG_20220412_160400.jpg

IMG_20220412_160356.jpg

IMG_20220412_160422.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Wow you have taken absolutely brilliant landscape photography I like your camera 📷📷📷 result

 2 years ago 

Thanks dear brother for this encouraging

Bhot achi photography hy

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

Loading...

بہت ہی کمال کی پوسٹ۔بہت اچھے دوست اسے جاری رکھو اُمید ہے آپ کامیاب ہو گے ۔

انشاءاللہ

 2 years ago 

G bhai shukrya jnab ap ka

 2 years ago 

واعلیکم السلام بھائی آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka nawazish

اللہ پاک آپ کے رزق میں برکت دے

 2 years ago 

Ameen nawazish

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58167.25
ETH 2358.72
USDT 1.00
SBD 2.36