#club5050 || thediarygame and some beautiful Photography ♥️ || @saleemkhana || 21/08/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220821_230708.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دن بھر کی ایکٹیویٹی اور تصویریں ♥️

♥️کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے سب لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے آج کل موسم بہت اچھا ہے اور دن کافی بہتر گزر جاتے ہیں لوڈ شیڈنگ میں بھی کافی بہتری آئی ہے آج میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس گیا کیونکہ آج میرے والد صاحب کی طبیعت بہتر تھی تو میں نے سوچا کہ کچھ دیر کے لیے میں اپنے دوست کے ساتھ وقت گزار کر آجاؤں لہذا میں اپنے گھر سے روانہ ہوا اور اس کے بعد میں اپنے دوست کے پاس پہنچا اس کے ساتھ گپ شپ لگائی اور چائے پی چائے پینے کے بعد جب کھانے کا وقت ہوا اس وقت کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے وہاں پر چند تصویریں بنائیں جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی جیسے کہ میں نے پہلے بتایا ہے کہ مجھے فوٹوگرافی کرنے کا بہت زیادہ شوق ہے اس لیے میں جہاں بھی جاتا ہوں کافی تعداد میں فوٹوگرافی کرتا ہوں لہذا میں آج آپ لوگوں کے ساتھ چند تصویریں شیئر کروں گا عصر تک کا وقت میں نے اپنے دوست کے ساتھ گزارا اور عصر کے وقت میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا کیونکہ میرے والد صاحب کو میری ضرورت ہوتی ہے اس لیے میں وہاں سے روانہ ہوا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرمائے آمین♥️

IMG_20220819_130802.jpg

IMG_20220819_130754.jpg

IMG_20220819_130720.jpg

IMG_20220819_130713.jpg

IMG_20220819_130704.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 60814.66
ETH 2400.80
USDT 1.00
SBD 2.60