#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 24/06/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220624_212243.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دوپہر ⭐

♥️دوپہر کے وقت اپنے سارے کام مکمل کرنے کے بعد میں نے شہر جانے کے لیے تیاری کی کیونکہ مجھے چھوٹا سا کام تھا وہاں پر جا کر میں نے شوپنگ کرنی تھی عید کے لیے اور دوست کے ساتھ گپ شپ لگانی تھی لہذا میں نے تیاری کی اور اس کے بعد میں شہر جانے کے لیے روانہ ہو گیا وہاں پر پہنچ کر میں نے درزی سے اپنے کپڑے اٹھائے اور اس کے بعد میں اپنے دوست کے پاس چلا گیا اس کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لئے دوپہر کے وقت میں نے اس کے ساتھ گزارا ہم نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر کے لیے آرام کرنے کے لیے سوگئے♥️

شام 🌃

♥️جب عصر کا وقت ہوا تو اس وقت اٹھ کر فریش ہوئے اور فریش ہونے کے بعد ہم بازار کی طرف روانہ ہو گئے وہاں پر پہنچ کر میں نے جوتے پسند گئیے وہاں پر میں نے اپنی پسند کی کھیڑی خریدی اور اس کے بعد اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے گھر پہنچنے کے بعد ہم نے ایک کپ چائے پی اور چائے پینے کے بعد میں نے اپنے دوست کو الوداع بولا. کہ ابھی وقت کافی زیادہ ہوگیا ہے لہذا ابھی میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتا ہوں مجھے گھر پہنچتے پہنچتے کافی دیر ہو جائے گی لہذا میں وہاں سے نکلا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچنے کے بعد کچھ دیر آرام کیا اور اس کے بعد ابھی کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے آمین♥️

IMG_20220622_182417.jpg

IMG_20220622_182402.jpg

IMG_20220622_182359.jpg

IMG_20220622_182356.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

کھیڑی نسوار اور چوئے مار
اس کے علاوہ بڑا کوڑا تے رنگلا مساگ میانوالی بازار کی سب سے بڑی پہچان ھے
بہت خوب صورت فوٹو گرافی کی ھے

 2 years ago 

Acha g shukrya jnab ap ka

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52