#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 23/04/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220423_223153.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

دن بھر کی ایکٹیویٹی ♥️

♥️امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور دن اچھے گزر رہے ہوں گے رمضان کے روزے ختم ہونے کے قریب ہیں آخری عشرہ شروع ہے اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے آمین آج دوپہر کو مشین والے نے کال کی کہ آ جاؤ میں آپ لوگوں کو گندم نکال کر دیتا ہوں میرے پاس ابھی ٹائم ہے پھر میں مصروف ہو جاؤں گا لہذا ہم نے گھر سے تیاری کی جو سامان اٹھانا تھا اٹھایا اور اس کے بعد اپنی زمینوں پر روانہ ہو گئے وہاں پر پہنچے تو مشین والا تھوڑاسا لیٹ تھا لیکن تھوڑی دیر بعد وہاں پہنچ گیا جب وہ آیا تو ہم نے گند نکالنا شروع کر دی ہیں اللہ کا شکر ہے کہ ہم نے خیر و عافیت کے ساتھ ساری گندم نکال لی اور نکالنے کے بعد ہم نے سارے گندم کو سمیٹا اور اس کے بعد گاڑی میں لوڈ کیا اور لوڈ کرنے کے بعد اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے گھر پہنچنے کے بعد ساری گندم گاڑی سے اُتاری اور اس کے بعد غسل کیا غسل کرنے کے بعد نماز ادا کی. میں نے وہاں پر چند تصویریں بھی بنائی تھی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی تو اس کے روزه افطار کا ٹائم ہوا روزہ افطار ہوا تو روزہ افطار کرنے کے بعد مغرب کی نماز ادا کی اور ابھی کھانا کھایا تو میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️

IMG_20220423_134937.jpg

IMG_20220423_134932_1.jpg

IMG_20220423_134924.jpg

IMG_20220423_131341.jpg

IMG_20220423_131331.jpg

IMG_20220423_131322.jpg

IMG_20220423_131313.jpg

IMG_20220423_131304.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Kmal ke dairy game

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka bhot

 2 years ago 

Achi diary likhi or pics b achi bnai

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka bhot

Loading...
 2 years ago 

واعلیکم السلام بھائی آپ باقاعدگی سے بہت محنت لگن سے اپنی ڈائری تیار کرتے ہیں اور آپ کی فوٹوز بہت پیاری بناتے ہو آپ ہمیشہ سے بہت عمدہ فوٹوگرافی کرتے ہیں آپ کی ڈائری اور فوٹوگرافی میں بہت پسند کرتا ہوں گڈ لک بھائی جان

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68228.72
ETH 3279.36
USDT 1.00
SBD 2.67