#club5050 || the diary game ♥️ || @saleemkhana || 22/05/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220522_195150.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️سب سے پہلے معذرت کے ساتھ کہ میں اپنے کل کی پوسٹ نہیں لگا سکا کیونکہ کل میری اپنی زمینوں پر پانی لگانے کی باری تھی تو اس وجہ سے میں کل کی پوسٹ نہیں لگا سکا کیونکہ صبح اور رات دونوں وقت میں ہم اپنی زمینوں پر پانی لگاتے رہےمعمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

کل کے دن بھر کی ایکٹیویٹی ♥️

♥️معمول کے مطابق میں صبح سویرے اٹھا تو چائے پی اور چائے پینے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر گیا اور وہاں سے واپس آیا تو ٹریکٹر والے نے کال کی کہ میں نے آپ کی زمین میں ہل لگا دیے ہیں اور ابھی آپ کپاس کے لئے بیج لے کر آ جاؤ میں آپ کو کپاس کی نالی کر دیتا ہوں. لہذا میں نے بیج اٹھایا اور اس کے بعد میں اپنی زمینوں پر روانہ ہو گیا وہاں پر پہنچ کر میں نے ٹریکٹر والے کو بیج دیا تو اس نے نالی کرنی شروع کر دی اس کے بعد ٹیوب ویل کے منشی کی کال آگئی کہ آپ کی پانی کی باری ہے لہذا ابھی تھوڑی دیر کے بعد آ کہ پانی کو سنبھالو تو اس کے بعد میں ٹریکٹر والے نے جلدی سے کیا س کی نالی کی اور کام مکمل ہونے کے بعد میں دوسری جگہ اپنی زمینوں پر چلا گیا جہاں پانی لگانا تھا. وہاں پر پہنچ کر جب پانی کی باری آئی تو وہاں سے پانی کو اپنی زمینوں کی طرف موڑا اور زمینوں کو پانی لگانا شروع کر دیا اللہ کا شکر ہے کہ سارا دن بجلی رہی اور لوڈشیڈنگ نہیں ہوئی پہلے تو کافی زیادہ بجلی کی لوڈشیڈنگ تھی جس کی وجہ سے پانی لگانا کافی مشکل ہو جاتا تھا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ کل جب میں نے پانی کو اپنی زمینوں کی طرف موڑا تو اس کے بعد بجلی بالکل نہیں گئی اور ہم نے رات کو پانی مکمل طور پر لگا لیا وہاں سے گھر آنے کے بعد کافی زیادہ تھک گئے تھے تو کھانا کھاکر سو گئے لہذا اس وجہ سے میں اپنی کل کی پوسٹ نہیں بنا سکا اور ابھی میں آپ لوگوں کے ساتھ کل کی مصروفیات پیش کررہا ہوں اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے آمین♥️

IMG_20220521_101230.jpg

IMG_20220521_101226.jpg

IMG_20220521_101221.jpg

IMG_20220521_101219.jpg

IMG_20220521_101216.jpg

IMG_20220521_101214.jpg

IMG_20220521_101114.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 2 years ago 

Nice photography

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.13
JST 0.032
BTC 60986.03
ETH 2921.26
USDT 1.00
SBD 3.57