#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 22/04/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220422_204906.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

♥️سب سے پہلے معذرت کے ساتھ کہ میں اپنی کل کی پوسٹ نہیں لگا سکا کیونکہ کل ہماری طرف بارش تھی جس کی وجہ سے ہماری طرف بجلی بھی چلی گئی اور سگنل بھی نہیں تھے♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چہل قدمی کرنے کے لئے چلا گیا اس کے بعد واپس آکر اپنی مرغیوں کو دانہ پانی دیا اور چھوٹے چوزوں کو دانہ اور پانی دیا♥️

دوپہر ⭐

♥️کل ہماری طرف بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے ساری رات بجلی بھی نہیں تھی اور کبھی اندر کبھی باہر نکلتے تھے کیونکہ اندر آتے تو گرمی ہوتی تھی اور بجلی بھی نہیں تھی اور اس کے بعد جب باہر جاتے تو بارش آ جاتی ہماری طرف بارش اچھی ہوئی ہے اس لئے دوپہر کے وقت ہم اپنی زمینوں پر گئے اور وہاں پر اپنی گیلی گندم کو آگے پیچھے کیا تاکہ وہ خشک ہو جائے تو مشین والے نے بولا کہ آپ پہلے اس کو اوپر نیچے کر کے آ جاؤ اور اس کے بعد انشاءاللہ کل آپ کو میں گندم نکال دوں گا آج گندم گیلی ہونے کی وجہ سے نہیں نکال سکے لہذا وہاں پر دوپہر کے وقت کام کیا اور کام کرنے کے بعد گھر واپس آئے غسل کیا اور کچھ دیر کے لئے آرام کیا ♥️

شام 🌃

♥️عصرکے ٹائم اٹھا تو کچھ دیر کے لئے میں باہر دوستوں کے پاس چلا گیا کیونکہ کافی دن ہوگئے تھے اپنے دوستوں کے پاس نہیں گیا تھا آج کام جلدی ختم کرکے واپس آگئے تو میں نے سوچا کہ چلو کچھ دیر دوستوں کے ساتھ جا کر گپ شپ لگا کر آتا ہوں وہاں پر میں نے چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گی بہت ہی پیارا اور اچھا موسم تھا آج ہماری طرف جس کی چند تصویریں میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا. روزہ افطار ہونے کے وقت تک میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ وقت گزارا اور جب روزہ افطار ہونے کا وقت ہوا تو گھر واپس آیا اور ابھی کھانا کھایا تو کھانا کھانے کے بعد میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️

IMG_20220422_183754.jpg

IMG_20220422_183621.jpg

IMG_20220422_183503.jpg

IMG_20220422_183349.jpg

IMG_20220422_183309.jpg

IMG_20220422_183120_1.jpg

IMG_20220422_181959.jpg

IMG_20220422_181950.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 2 years ago (edited)

respected saleemkhana is necessary to reply comments that are under your post, but you are not looking active,, it is necessary to make connections to each use to reply and check other member post to make interaction,
rules of comments

  • your comments should be original at two line or 20 words

hi good, good post good diary will be count as sapm

thank
cr admin
yousaf haroon khan

 2 years ago 

Ok sir thanks for explaining. i comment maximum words. I can't use hi good good post good diary. and dear sir you know that days we busy in Wheat harvest that is why my less activity. but i will try to best to improve my activity♥️

آپ نے اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

Bhot achi dairy likhi hy

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

Ap ke sub images duperb hain

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

 2 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

 2 years ago 

Nice pic

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

 2 years ago 

W salam salamat bht bht achi diary and bht pyry pyry photography ke hy best wishes for you bhai

 2 years ago 

Shukrya bhai ap ka nawazish

 2 years ago 

واعلیکم السلام
Bhai ap ki har post bhot Achi Hoti Hy ap bhot mahnat karty ho photography par bi

 2 years ago 

G bhai shukrya ap ka nawazish

 2 years ago 

آپ کی سیلفی فوٹوز اچھی ہیں۔پہاڑ بھی نظر آ رہے

 2 years ago 

G jnab shukrya ap ka

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58167.25
ETH 2358.72
USDT 1.00
SBD 2.36