#club5050 || Some beautiful Photography ♥️ || @saleemkhana || 14/06/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220614_215749.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

شام 🌃

♥️کیسے ہیں آپ سب لوگوں امیدہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور دن اچھے گزر رہے ہوں گے گرمی کافی زیادہ ہے جس کی وجہ س دن مشکل سے گزرتا ہے اور گرمی کی وجہ سے فصلوں کو بھی کافی نقصان ہو رہا ہے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے آمین. دوپہر کے وقت گرمی اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ کہیں پر آنا جانا نہیں ہوتا لہذا میں عصر کے وقت اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد عصر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر چلا گیا تازہ ہوا میں تو وہاں پر میں نے چند تصویریں بنائیں جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ سب لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی شام تک کا وقت وہاں پرگزارا اور اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اور شام کا وقت ہوا اس وقت گھر واپس آ کر مغرب کی نماز ادا کی. اس کے بعد ابھی عشاء کی نماز پڑھ کر واپس آیا تو میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️

IMG_20220609_191210.jpg

IMG_20220609_191112.jpg

IMG_20220609_191050.jpg

IMG_20220609_191040.jpg

IMG_20220609_191025.jpg

IMG_20220609_191021.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 2 years ago 

It is beautiful diary and your post has been selected for booming reward..

 2 years ago 

Thanks for this encouraging

 2 years ago 

Nice photography

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka nawazish

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57019.68
ETH 2888.91
USDT 1.00
SBD 3.61