#club5050 || Some beautiful Photography ♥️ || @saleemkhana || 08/08/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220808_195718.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

چند خوبصورت تصویریں ♥️

♥️امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور دن اچھے گزر رہے ہوں گے آجکل گرمی کی شدت کافی زیادہ ہے اور دن بڑی مشکل سے گزرتا ہے کیونکہ بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بہت زیادہ ہوتی ہے اللہ اس ملک پر اپنا کرم کرے آج میں نے اپنے موبائل کی گیلری کھولی تو اس میں میں نے چند تصویریں دیکھی جو کہ میں نے عید پر بنائی تھی تو آج میں نے ان تصویروں کو دیکھا تو میں نے سوچا کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دوں .امید ہے آپ سب لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرمائے آمین♥️

IMG_20220712_183555.jpg

IMG_20220712_183554.jpg

IMG_20220712_183550.jpg

IMG_20220712_183526.jpg

IMG_20220712_183430.jpg

IMG_20220712_183104.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

achi tasfver bani hain , aik juga par bath kar achi post tasveer k

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka nawazish

¿Estás participando en el modelaje? Tus fotos son como modelo, luciendo fantástica.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62404.06
ETH 2426.64
USDT 1.00
SBD 2.65