#club5050 || some beautiful Photography ♥️ || @saleemkhana || 05/05/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220505_205503.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

چند خوبصورت تصویریں ♥️

♥️کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیر خیریت کے ساتھ ہوں گے اور آج کا دن اچھا گزرا ہوگا میرا بھی آج کا دن اچھا گزرا ہے. امید ہے سب لوگوں کا عید کا تیسرا دن بھی خیر و عافیت کے ساتھ گزرا ہوگا معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد اپنی مرغیوں کی دیکھ بھال کی اور چوزوں کی خوراک اور پانی دیا اس کے بعد میں اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا ان کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لئے اور سارا دن میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ گزارا عصرکے ٹائم پارک میں گھومنے پھرنے کے لیے گئے بہت مزہ آیا وہاں پر آج کافی انجوائے کیا وہاں پر چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ سب لوگوں کو پسند آئیں گی وہاں پر انجوائے کرنے کے بعد اور گھومنے پھرنے کے بعد شام کا وقت ہوا تو میں اور میرا دوست وہاں سے نکلے تو چرخہ کھانے کا موڈ بن گیا تو ہم سیدھے چرخہ ہوٹل پر گئے وہاں پر چرخہ کھایا بہت ہی مزے کا چرخہ تھا آج کے کھانے کا بہت مزا آیا کھانا کھانے کے بعد ہم نے بوتل پی اور اس کے بعد ہم ایک دوست کے پاس چلے گئے گپ شپ لگانے کے لیے ابھی بارش آنے لگی توہم نے اپنے گھر کی طرف جانے کا ارادہ کیا ابھی گھر پہنچے تو میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️

IMG_20220505_192700.jpg

IMG_20220505_185026.jpg

IMG_20220505_185002.jpg

IMG_20220505_184957.jpg

IMG_20220505_184828.jpg

IMG_20220505_184825.jpg

IMG_20220505_184814.jpg

IMG_20220505_194240.jpg

IMG_20220505_194236.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

ما شاء اللہ آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت فوٹو گرافی کی ڈریم لینڈ پارک کی
آپ کی پوسٹ دیکھ کر اچھا لگا
دعاؤں میں یاد رکھنا

 2 years ago 

G g bhai zaror hamesha bhot shukrya jnab ap ka

payri photz bani huy eidd mumbrk

 2 years ago 

Khair mobarik jnab shukrya ap ka

 2 years ago 

Khair mobarik jnab shukrya ap ka

 2 years ago 

mashAllah bht achi photography ki ha apna or khoob enjoy kea I think

 2 years ago 

G han bilkol

 2 years ago 

it is really very interesting and beautiful diary and your all photography are very much beatiful thank you very much for sharing this diary,, stay active and keep continue your quality work, and visit other member post at least daily 10 post and comment and reply them if they comments under your post,, this post has been selected for booming

 2 years ago 

Thanks for this encouraging i always do my best

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 66109.31
ETH 3290.39
USDT 1.00
SBD 2.71