Betterlife @Saleemkhana The diary game data 24/05/2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210524_112845.jpg

Hello how are you sir how are you all hope you are all fine i am fine too thank god

السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے

Do you know why the market for old clothes and old shoes and other antiques is called Linda Bazaar?It is said that there was a British woman named Linda She had compassion for the poor in her heart and she wanted to do something for the poor so she asked her friends and relatives to donate things so all the people her friends and relatives gave her some of her old He donated clothes, old shoes and many old things And so people started giving Linda their old things, clothes, shoes, etc. And Linda turned it into a stall and the poor people could take things from there for free. People liked Linda's stall so much. As soon as they see it, they take the form of a market And this market was known as Linda Bazaar. When the British came to the subcontinent, their used items were sold cheaply in Pakistan and India. Similarly, when the British left, we were given Linda Bazaar as a gift. If you have love for God's creatures in your heart And if the creatures intend to do something for God, then God commands it

کیا آپ جانتے ہیں کہ پرانے کپڑے اور پرانے جوتے اور دوسری پرانی چیزوں کے بازار کو لنڈا بازار کیوں کہا جاتا ہے کہا جاتے ہے کہ ایک برطانیہ کی عورت تھی جس کا نام لینڈا تھا اس کے دل میں غریبوں کے لئے ہمدردی تھی اور وہ غریبوں کے لیے کچھ کرنا چاہتی تھی اس لئے اس نے اپنے دوست اور رشتے داروں سے چیزیں عطیہ کرنے کی درخواست کی تو سب لوگوں نے اس کے دوست اور رشتے داروں نے اس کو کچھ اپنے پرانے کپڑے پرانے جوتے اور بہت سی پرانی چیزیں ان کو عطیہ کی اور اسی طرح لوگوں نے لنڈا کو اپنے پرانے چیزیں کپڑے جوتے وغیرہ دینے شروع کر دیے اور لنڈا نے اس کو ایک سٹال کی شکل دے دیں اور غریب لوگ وہاں سے فری میں ہی چیزیں لے کر جا سکتے تھے لوگوں کو لنڈا کا سٹال اتنا پسند آیا کہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ ایک مارکیٹ کی شکل اختیار کر اور اس مارکیٹ کو لنڈا بازار سے جانا جاتا تھا برصغیر میں جب انگریز آئے تو ان کی استعمال شدہ چیزیں سستے داموں پاک و ہند میں بک جاتی تھی اور اسی طرح انگریز جاتے جاتے ہمیں لنڈا بازار تحفے میں دیے گئے تو اس سے سبق یہ ملتا ہے کہ اگر آپ کے دل میں مخلوق خدا کے لئے محبت ہے اور اگر مخلوق خدا کے لیے کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اللہ اس کا نام امر کر دیتا ہے

Hazrat Baba Farid (may Allah have mercy on him) writes:A man lived in the city of Horat. He used to sell curry. One day a woman came to him and he took curry And in return he gave him a counterfeit coin The man, without telling me that he found the counterfeit and the real coin, placed the coin and gave it to her. When the woman went to her neighborhood, she made a noise and told everyone. Given that this person does not know the real and counterfeit coin In the same way, people used to come to this Babaji and take curry from him and leave with counterfeit. A long time has passed. One day Babaji became ill and the people of the neighborhood came to visit him When he came for the visit, Babaji spread the prayer place and sat on it And put counterfeit coin bags in front And he said: O Allah, these people of yours used to give me counterfeit coins for so long and I used to take them. Today is the time for me to go.So accept my worships and prostrations. A voice came from the unseen that your worships will be accepted

حضرت بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ شہر ہورات میں ایک شخص رہتا تھا وہ سالن بیچنے کا کام کرتا تھا ایک دن اس کے پاس ایک عورت آئی اور اس نے سالن لیا اور بدلے میں اسے کھوٹا سکہ دیے دیا اس شخص نے یہ بتائے بغیر کہ مجھے جعلی اور اصلی سکے کا پتہ چلتا ہے اس نے وہ سکہ رکھ دیا اور اس کو سالن دے دیا جب وہ عورت اپنے محلے میں گی اپنے علاقے میں گئی تو اس نے شور مچا دیا اور سب لوگوں کو بتا دیا کہ اس شخص کو اصلی اور جعلی سکے کا پتہ نہیں چلتا اسی طرح لوگ اس بابا جی کے پاس آتے تھے اور اس سے سالن لے جاتے اور جیلی سکہ دے کر چلے جاتے تھے بہت عرصہ گزر گیا ایک دن باباجی بیمار ہوگئے ہیں تو محلے والے اس کی عیادت کے لیے آئے اس کے علاقے کے لوگ اس کی عیادت کے لیے آئے تو بابا جی نے جائے نماز بچھا دیا اور اس کے اوپر بیٹھ گئے اور جعلی سکے کی تھیلیاں سامنے رکھ دی اور عرض کی اے اللہ تیرے یہ لوگ اتنا عرصہ مجھے جعلی سکے دیے جاتے تھے اور میں لے لتا تھا آج میرے جانے کا وقت ہے تو میری عبادتیں اور سجدے قبول فرما غیب سے صدا آئی کہ تیری عبادتیں قبول ہوگی

I got up early in the morning and after breakfast I went out of my house for a while. I also took some pictures. It is very hot today, so after a while we will go to our lands after dinner to see them. I hope you guys are having a good day. The heat is too much, but God have mercy

میں صبح سویرے اٹھا اور ناشتے کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر گیا میں نے کچھ تصویریں بھی بنائی تو آج بہت زیادہ گرمی ہے تو کچھ دیر بعد ہم کھانا کھانے کے بعد اپنی زمینوں پر جائیں گے ان کی دیکھ بھال کرنے کے لئے تو امید ہے آپ لوگوں کا دن اچھا گزر رہا ہوگا گرمی بہت زیادہ ہے لیکن اللہ رحم فرمائے گا

IMG_20210524_112508.jpg

IMG_20210524_112454.jpg

IMG_20210524_112424.jpg

IMG_20210524_112404.jpg

IMG_20210524_112332.jpg

IMG_20210524_112312.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Your story is best and your dairy report is so good I appreciate your posting dear friend

 3 years ago 

Thanks for this dear brother

Brother John, you gave a very good description of Linda Bazaar today

 3 years ago 

G bhai shukrya ap ka

 3 years ago 

Saleem bhai ap steemit per bahut mhnat ker rahy ho aur achi post ha

 3 years ago 

G bhai bhot shukrya ap ka

بھاٸی آپ کی ھر پوسٹ بہت دلچسپ ھوتی ھے اورآپ نے بڑی اچھی معلومات فراہم کی ھیں

 3 years ago 

G bhai shukrya ap ka bhot

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59273.25
ETH 2758.24
USDT 1.00
SBD 2.28