Betterlife @Saleemkhana The diary game data 23/05/2021
Hello how are you sir how are you all hope all of you will be well i am also thankful
اسلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی شکر ہے
Sometimes someone is given so much love that we can't repay that love no matter what.One such love story is called Dr. Ruth Pfau.She came to Karachi in 1960 and then became Karachi. She set an example in the spirit of humanity that has no precedent.She came to Pakistan at the age of 31 and when she came to Pakistan, leprosy was rampant in Pakistan.That is, the disease of leprosy was spread The disease caused the patient's body to begin to decompose and begin to stink, and the patient was expelled from the home due to a contagious disease.And the rest of their lives were spent begging, so the doctor treated their illness and fed them and bandaged their wounds.And gave them hope to live and established 157 cents And after working tirelessly day and night, he overcame this disease. He did not marry all his life. He was honored.She is also known as the Mother of Dr. Ruth Pfau.
کبھی کبھی کوئی اتنی محبت دے جاتا ہے کہ ہم کیا کر بھی اس محبت کا حق ادا نہیں کر سکتے ایسی ایک محبت کی داستان کا نام ڈاکٹر ریتھ فاؤہے انیس سو ساٹھ میں کراچی آئی اور پھر کراچی ہی کی ہو کر رہ گئی انہوں نے جذبہ انسانیت میں ایسی مثال قائم کی جس کی کوئی مثال نہیں 31 سال کی عمر میں پاکستان میں آئی اور جب یہ پاکستان میں آئی تھی اس وقت پاکستان میں جزام لبریز ی کا مرض پھیلا ہوا تھا یعنی کہ کوڑھ کا مرض پھیلا ہوا تھا اس مرض کی وجہ سے مریض کا جسم گلنا سڑنا شروع ہو جاتا تھا اور اس کے جسم سے بدبو آنا شروع ہو جاتی تھی اور چھوت کی بیماری ہونے کی وجہ سے مریض کو گھر والے گھر سے باہر نکال دیتے تھے اور باقی کی زندگی مریض بھیک مانگ کر گزارتے تھے ایسے میں ڈاکٹر نے ان کی بیماری کا علاج کیا اور ان کو اپنا کھانا کھلایا اور ان کے زخموں پر مرہم پٹی کی اور ان کو جینے کی آس دلائی اور 157 سنٹیس قائم کیے اور دن رات کی انتھک محنت کے بعد انہوں نے اس بیماری کے اوپر قابو پالیا ساری زندگی شادی نہیں کی ان کو اعزاز سے نوازا گیا ان کو مدر آف ڈاکٹر رتھ فاؤ بھی کہا جاتا ہے
If you take a pot of water and put a frog in it And start heating this water. As the water temperature rises, so will the frog increase its body temperature and the temperature of this water until the water reaches the bowling point.Until then he will keep raising his body temperature according to the water temperature and when the water reaches the boiling point he will try to jump out of the vessel but at that time he will not be able to jump out of the vessel.This is because he devoted all his energy to raising his body temperature and the frog will die if you are asked why the frog died.The answer is that the water had reached the boiling point which caused the frog to die but not because it had time to jump.He did not jump at that time and adapted to the environment And the frog died because he didn't make the right decision at the right time In the same way, there are many situations in our lives when we have to make the right decision and make a timely decision and we cannot make a decision.
اگر آپ ایک پانی کا برتن لیں اور اس میں مینڈک کو ڈال دیں اور اس پانی کو گرم کرنا شروع کر دیں جیسے جیسے پانی کا درجہ حرارت بڑھے گا ویسے مینڈک بھی اپنے جسم کے ٹمپریچر کو اس پانی کے ٹمپریچر کے ساتھ بڑھاتا جائے گا یہاں تک کہ پانی بولنگ پوائنٹ پر آجائے تب تک وہ اپنے جسم کے ٹمپریچر کو پانی کے ٹمپریچر کے مطابق بڑھاتا رہے گا اور جب پانی بوائلنگ پوائنٹ پر آجائے گا تب اس برتن سے باہر جمپ کرنے کی کوشش کرے گا لیکن اس وقت وہ برتن سے باہر جمپ نہیں کرسکے گا اس کی وجہ یہ کہ اس نے اپنی ساری توانائی اپنے جسم کے ٹمپریچر کو بڑھانے میں صرف کردی اور مینڈک مر جائے گا اگر آپ سے سوال پوچھا جائے کہ مینڈک کیوں مرا جواب ملے گا پانی بوائلنگ پوائنٹ پر پہنچ گیا تھا جس کی وجہ سے مینڈک مر گیا لیکن اس کی وجہ یہ نہیں وجہ یہ تھی کہ جب اس کے پاس وقت تھا جمپ کرنے کا اس وقت اس نے جمپ نہیں کیا اور اپنے آپ کو ماحول کے مطابق ڈھلتا رہا اور صحیح وقت پر فیصلہ نہ کرنے کی وجہ سےمینڈک مر گیا اسی طرح ہماری زندگی میں بھی کئی ایسے حالات آتے ہیں جب ہمیں صحیح فیصلہ کرنا ہوتا ہے اور بروقت فیصلہ کرنا ہوتا ہے اور ہم فیصلہ نہیں کر پاتے
For a while I went out of my house and I made a few pictures that I will see you guys and it was a very nice weather and clear weather so now I am thinking of coming through my lands. Go
کچھ دیر کے لیے میں اپنے گھر سے باہر گیا اور میں نے چند ایک تصویر بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کو دیکھوں گا اور بہت مزے کا موسم بنا ہوا تھا اور صاف موسم ہے تو ابھی میں سوچ رہا ہوں کہ اپنی زمینوں سے ہو کر آ جاؤ
Dr. Ruth Fau was a very good doctor. She has done a lot for Pakistan
G bhai koi shak nai is me
Ap ke dairy bahut achi hy ap ny bahut achi photography ke hy
G bhai bhot shukrya bhai
مینڈک کے بارے آپ نے خوب معلومات دی
Hmm g bhai shukrya
ماشاءالل بہت اچھی پوسٹ بناٸی ھے اور اسی طرح محنت جاری رکھیں
G bhai inshallah
Saleem bhai ap ne achi post likhi he steemit par bhut ment karhe ho
G bhai shukrya ap ka bhot