Betterlife @Saleemkhana The diary game data 19/04/2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210419_190212.jpg

Hello how are you sir how are you all hope you are all fine i am fine too thank god

اسلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب بالکل ٹھیک ہوں گے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے

How are you, brother? I hope all of you are going through Ramadan fasting with good health and insha'Allah the next fast will also go with good health.Today I was painting some flowers so I thanked Allah for making everything so beautiful. We often tell people that we are poor.In fact, man is very thankful, otherwise the wealth he has is second to none. We often say that we have nothing, but we do not consider that Allah has blessed us with His blessings. Where is the human being if we have one eye? Even if you get billions of rupees easily, you will not give it to me, so God forbid, if you do not have one eye, how would you feel? You don't have hands to eat or to walk There should be no feet, so man should give thanks to Allah in every situation that He gave us eyes to see, ears to hear and Allah gave man hands to eat and drink to work and man to walk. Allah gave feet if these blessings If you have, you are the richest man in the world. Just think, if a man has millions of crores of rupees but he does not have eyes to see, what will he do with this wealth or he does not have a hand? If he does not have the means to go, then think of what is the use of wealth for him or his heart is not at peace. If he cannot sleep at night, then what habit and worship should he do because this world is temporary. So about this world Don't think but think about the life that is eternal life which is the life after resurrection so get out of the worldly parties and come back to the real life May you be successful in this world as well as in the Hereafter May I too succeed, so worship and serve Allah as much as you can and ask forgiveness of your sins from Allah and Allah is Most Merciful who forgives man's sins.

کیسے ہو بھائی امید ہے آپ سب لوگوں کے رمضان کے روزے خیروعافیت کےساتھ گزر رہے ہونگے اور انشاللہ اگے کے روزے بھی خیروعافیت کےساتھ گزر جائیں گے آج میں کچھ پھولوں کی تصویر بنا رہا تھا تو میں نے اللہ کی شان کا شکر ادا کیا کہ اس نے ہر چیز کو کتنی خوبصورتی کے ساتھ بنایا ہے ہم اکثر لوگوں کو کہتے ہیں کہ یار ہم غریب ہیں اصل میں انسان بہت زیادہ شکر ہے ورنہ اس کے پاس جو دولت ہے اس کا کوئی ثانی ہی نہیں ہم اکثر کہتے ہیں کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہیں لیکن ہم اس بات کا پر غور نہیں کرتے کہ اللہ نے ہمیں اپنی نعمتوں سے نوازا ہے تو وہ کدھر گئی اگر انسان تو ہمارے پاس جو ایک آنکھ ہے اگر آپ کو آسان کے اربوں روپے بھی ملے تو آپ نہیں دوں گی لہذا مجھے اللہ نہ کرے اگر آپ کی ایک آنکھ نہ ہو تو آپ کیسا محسوس کریں گے آپ سوچو ذرا اس بات کو غور کرو یا آپ کی دونوں آنکھیں نہ ہو یا آپ کا ہاتھ نہ ہو کھانے کے لئے کام کے لیے یا آپ چلنے کے لئے آپ کے پاس پاؤں نہ ہو لہذا انسان کو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس نے ہمیں دیکھنے کے لئے آنکھیں دی سننے کے لیے کان دیے اور کام کرنے کے لئے کھانے پینے کے لئے اللہ نے انسان کو ہاتھ دیئے اور چلنے کے لئے انسان کو اللہ نے پاؤں دیں اگر یہ نعمتیں آپ کے پاس ہے تو آپ دنیا کے سب سے امیر ترین انسان ہیں ذرا سوچیں کہ اگر ایک انسان کے پاس اور لاکھوں کروڑوں روپے ہیں لیکن اس کے پاس دیکھنے کے لئے آنکھیں نہیں تو وہ اس دولت کا کیا کرے گا یا اس کے پاس ہاتھ نہیں جا چلنے کے لئے اس کے پاس نہیں تو سوچیں اس کے پاس دولت کا کیا فائدہ یا اس کے دل کو سکون نہیں رات کو سو نہ سکے تو اسے کس کام کی عادت اور عبادت و بندگی کریں کیونکہ یہ دنیا عارضی ہے ایک دن ختم ہو جانی ہے لہذا اس دنیا کے بارے میں نہ سوچیں بلکہ اس زندگی کے بارے میں سوچیں جو کہ ہمیشہ رہنے والی زندگی ہے جو کہ قیامت کے بعد کی زندگی ہے لہذا اس دنیا کی محفلوں سے نکل کر حقیقی زندگی میں واپس آئیں اور دنیا کی غفلتوں کو الوداع بولی عبادت کریں اور بندگی کریں تاکہ آپ اس دنیا میں بھی کامیاب ہو اور آخرت کی زندگی میں بھی کامیابی حاصل ہو لہذا جہاں تک ہوسکے اللہ کی عبادت اور بندگی کریں اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور اللہ بڑا مہربان ہے جو کہ انسان کی خطاؤں کو معاف کرتا ہے

IMG_20210419_183004.jpg

IMG_20210419_182953.jpg

IMG_20210419_182838.jpg

IMG_20210419_182804.jpg

IMG_20210419_182740.jpg

IMG_20210419_182729.jpg

IMG_20210419_182719.jpg

IMG_20210419_182619.jpg

daily engagement

Today we had to go to our house but due to a small work we got stuck. Inshallah tomorrow we will leave for our house so we spent the whole day in our house so in the afternoon time when I went out for a while I saw a tractor coming so it was coming with a lot of powder so I made some pictures of it which I will show you guys.There was a very good and pure kind of fear that I put up well and I will show you which one

آج ہم نے اپنے گھر جانا تھا لیکن ایک چھوٹی سے کام کی وجہ سے ہم روٹھ گئے انشاءاللہ کل ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہو جائیں گے تو سارا دن اپنے گھر میں ہی گزارا لہذا عصرکے ٹائم جب میں باہر نکلا کچھ دیر کے لئے تو سامنے دیکھا ایک ٹریکٹر آرہا تھا لہذا وہ کافی مقدار میں پاؤڈر لے کر ساتھ آرہا تھا تو وہ سے میں نے اس کی کچھ تصویریں بنائیں جو کہ میں آپ لوگوں کو دیکھوں گا بہت ہی عمدہ اور خالص قسم کا ڈر تھا جو کہ میں نے خوب لگایا اور آپ لوگوں کو بھی دکھاتا ہوں کہ یہ کون سا

IMG_20210419_181730.jpg

IMG_20210419_181729.jpg

IMG_20210419_181727.jpg

IMG_20210419_181726.jpg

After that the weather seemed to be quite pleasant because the weather is very good in the afternoon anyway so I took some pictures of the clouds and also some of my own pictures which I have shown you here as far as every There is a power line above the ground in the place which can be seen in the picture. There are a lot of power lines here which look much better. That it Like falling up

اس کے بعد موسم کافی مزے کا لگ رہا تھا کیونکہ عصرکے ٹائم ویسے بھی موسم بہت اچھا ہو جاتا ہے لہٰذا میں نے کچھ بادلوں کی تصویریں بنائیں اور کچھ اپنی تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ کو یہاں پر میں نے جہاں تک دیکھا ہے کہ ہر جگہ پر زمین کے اوپر بجلی کی لائن لگی ہوئی ہیں جو کی تصویر میں بھی نظر آرہی ہیں یہاں پر بجلی کی کافی مقدار میں لائنیں لگی ہوئی ہیں جن سے کافی بہتر بھی لگتا ہے جب نیچے سے بندہ گزرتا ہے تو کافی آوازیں پیدا ہوتی ہیں جیسے کہ یہ جیسے کہ اوپر گرنے والی

IMG_20210419_181939.jpg

IMG_20210419_181937.jpg

IMG_20210419_181717.jpg

IMG_20210419_181642.jpg

IMG_20210419_181636.jpg

After that and I was playing with the kids so I went to them for a while who were playing with walnuts.Standing next to them and watching their game I also tried to play but I was not being played so I just spent my time watching and so many of my friends came that day that I Left and went to his friend

اس کے بعد اور ساتھ میں بچے کھیل رہے تھے تو میں ان کے پاس کچھ دیر کے لئے چلا گیا جو کہ اخروٹ کے ساتھ کھیل رہے تھے ان کے پاس کھڑا رہا اور ان کی گیم دیکھتا رہا میں نے بھی کوشش کی کھیلنے کی لیکن مجھ سے نہیں کھیلا جا رہا تھا اس لئے میں صرف دیکھ کر اپنا وقت گزارا اور اتنے میرا دوست آ گیا جو کہ وہ دن آیا تھا تو میں اس کو چھوڑ کر اپنے دوست کی طرف چلا گیا

IMG_20210419_183208.jpg

IMG_20210419_183136.jpg

IMG_20210419_183134.jpg

As I was standing there, I suddenly saw a milkman who was returning home after selling milk, so as he passed by, I made two pictures that I will see you guys take milk in this way. They go to the city and sell

میں وہاں پر کھڑا تھا تو اچانک میری نظر ایک دودھ والے پر پڑی جو کہ میں دودھ بیچ کر گھر واپس آ رہا تھا لہذا اس کے گزرتے وقت میں نے دو تصویریں بنائیں جو کہ میں آپ لوگوں کو دیکھوں گا یہ اس طریقہ سے دودھ جو لے کر شہر میں جا کر بیچتے ہیں

IMG_20210419_183106.jpg

IMG_20210419_183105.jpg

Then my friend who is also my friend and relative came to me and said that there is a problem with my mobile account so set it up a bit.After that I stood with him and took some pictures and chatted with each other. He stayed with me for about half an hour and then he left for his home.

اس کے بعد وہاں پر میرا دوست آیا جو کہ میرے دوست بھی ہے اور رشتہ دار بھی وہ میرے پاس آئی اور اس نے بولا کہ میرے موبائل کے اکاؤنٹ کا کوئی مسئلہ ہے لہذا اس کو تھوڑا سا سیٹ کردو اس کے بعد میں نے اس کے ساتھ کھڑے ہو کر چند تصویریں بھی بنائی اور آپس میں گپ شپ بھی کی تو تقریبا نہ آدھا گھنٹہ وہ میرے پاس رہا اور اس کے بعد وہ اپنے گھر کی طرف روانہ

IMG_20210419_183831.jpg

IMG_20210419_183825.jpg

IMG_20210419_183808.jpg

IMG_20210419_183801.jpg

After that I came back to my house because it was time for fasting so after coming home after fasting we sat together and drank tea and chatted for a long time because in the morning I have to come back home so I sat and talked with them for a long time and then I asked their permission and after that I presented my whole day's activity to you.After that I will ask your permission. I will take care of myself a lot. I will remember Allah in my prayers

اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا کیوں کہ روزے کا ٹائم ہو رہا تھا لہذا گھر آکر روزہ کے بعد ہم نے مل بیٹھ کر چائے پی اور کافی دیر آپس میں گپ شاپ لگائے ہیں کیونکہ صبح میں نے واپس گھر آنا ہے لہذا اس لئے ان کے ساتھ تو کافی دیر بیٹھ کر بات چیت کی اور اس کے بعد پھر میں نے ان سے اجازت لی کی اور اس کے بعد میں نے اپنی سارا دن کی ایکٹیویٹی آپ لوگوں کے سامنے پیش کر اس کے بعد میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھئے گا اللہ حافظ

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Great working on steemit platform I appreciate your posting dear friend my good wishes for you dear friend

 3 years ago 

Thanks dear brother for this

Bahi ap ki dairy achi thee aur ap ny sub photo achy say capture keay hen good

 3 years ago 

Shukriya bhai ap ka bhot

 3 years ago 

بھائی میں نے آپ کی ڈائری پڑھی آپ نے ڈائری بہت اچھی لکھی اور تمام پکچر بہت کمال کی بنائی ہیں آپ نے

 3 years ago 

G bhai shukrya ap ka bhot

 3 years ago 

Apny kafi wazhat ki sath diary share ki aur pictures bnai hain.

 3 years ago 

G bhai shukrya ap ka

Your DP is very good, the posting is very cute, after that you did a great picture.

 3 years ago 

Thanks dear brother ap ka bhot

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 62984.76
ETH 2472.53
USDT 1.00
SBD 2.55