Betterlife @saleemkhana The diary game data 06/10/2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211006_203247.jpg

السلام علیکم

السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.

صبح

ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا تازہ ہوا میں اس کے بعد گھر واپس آ گیا. دراصل میرے کزن کی وفات ہوگئی تھی ہمارا بہت ہی پیارا کزن ہمیں چھوڑ کر اس دنیا سے وفات پا گیا تو جس کی وجہ سے میں اپنی پوسٹ تیار نہیں کرسکا آپ لوگوں سے معذرت اور آپ لوگوں سے ایک درخواست ہے کہ میرے کزن کے لیے دعا کریں کہ اللہ اسے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

دوپہر

دو دن وہاں پر رہنے کے بعد آج میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا تو میانوالی شہر پہنچ کر میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا ان کے پاس گپ شپ لگانے کے لئے اور وہاں پر گئے اور چائے پی پھر بھوک محسوس ہوئی تو کھانا کھایا اور شام تک کا وقت میں نے ان کے ساتھ گزارا

IMG_20211004_122224.jpg

IMG_20211004_122217.jpg

IMG_20211004_122213.jpg

IMG_20211004_122203.jpg

IMG_20211004_122158.jpg

IMG_20211004_122146.jpg

IMG_20211004_094531.jpg

IMG_20211004_094526.jpg

IMG_20211004_094455.jpg

IMG_20211004_094454.jpg

شام

شام کے وقت میں نے اپنے دوست کو بولا کے ٹائم کافی زیادہ ہوگیا ہے اور جاتے جاتے بھی سفر میں کافی وقت لگ جائے گا لہذا ہم ابھی یہاں سے روانہ ہوتے ہیں اور مجھے گھر چھوڑ کر واپس آ جانا میرا دوست مجھے اپنے گھر تک چھوڑ کر چلا گیا گھر پہنچنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا اور اس کے بعد میں فریش ہوا اور چائے پی چائے پینے کے بعد ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد بھی اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا

اختتام

تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.

Sort:  
 3 years ago 

A nice diary game along with beautiful photography and selfies.

 3 years ago 

Thanks dear brother for this

Maa shaa Allah keep it up

 3 years ago 

Shukrya ap ka bhot

ماشاءاللہ بہت خوب
بہت زبردست پوسٹ شیئر کی ہے اور فوٹو گرافی بھی بہترین کی ھے

 3 years ago 

Shukrya ap ka bhot

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 63724.53
ETH 3071.11
USDT 1.00
SBD 3.98