Betterlife @Saleemkhana The diary game data 06/08/2021
Assalamualaikum!
Hello sir how are you all Hope you all are well. And you people will have a good day. My day is also going well. Thank God.
السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہے ہیں اللہ کا شکر ہے.
Morning 🌅
Like every day I got up early in the morning, took a bath and after taking a bath, after having breakfast, for a while I went out for a walk in the fresh air. Then he returned home and gave his chickens grain and water.
ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے میں باہر چلنے پھرنے کے لیے تازہ ہوا میں چلا گیا. اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی مرغیوں کا دانہ اور پانی دیا.
Activity and photography 📸
I went to my friends for a while in the afternoon and chatted with them. I stood at his shop for a long time and made some pictures which I will share with you. Stayed there until about evening and in the evening I said goodbye to my friend and left for home and came home and drank tea. After drinking tea, our relatives came to our house and chatted with them for a while and just a while ago I ate and after eating I sat down to make my post. So that was my activity today. With that I would like permission from you guys. Will take care of you a lot And will remember in prayers. Always be happy, stay settled, Allah Hafiz
تقریبا عصرکے ٹائم میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوستوں کے پاس گیا ان کے ساتھ گپ شپ لگائیں گے اور کافی دیر اس کی دکان پر کھڑا رہا کچھ تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا تقریباً شام تک وہاں پر رہے اور شام کے وقت میں نے اپنے دوست کو الوداع بولا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا گھر آکر میں نے چائے پی. چائے پینے کے بعد ہمارے رشتہ دار آئے ہوئے تھے ہمارے گھر تو ان کے ساتھ کچھ دیر گپ شپ لگائی اور ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا. تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا. اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا. اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ
بھاٸی آپ نے بہت اچھی تصویریں بناٸی ہیں
Shukrya bhai ap ka bhot
ماشاء اللہ بڑی زبردست فوٹو گرافی کی ہے آپ نے
Shukrya bhai ap ka bhot
بھائی آپ کی ڈائری اور فوٹوگرافی بہت اچھی ہے۔
Shukrya bhai ap ka bhot
Attractive photography of bushes and village places.i liked your photography and post.
Thanks dear brother for this
بھاٸی آپ بہت ہی اچھا کام کررہے ہیں۔
Shukrya bhai ap ka bhot