Betterlife || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 14/03/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220314_193620.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا تازہ ہوا میں اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی مرغیوں کو دانا اور پانی دیا.♥️

دوپہر ⭐

♥️معمول کے مطابق میں نے اپنی مرغیوں کو باہر دھوپ پر چھوڑا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر چھوڑا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کی دکان پر چلا گیا اس کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لئے آج کل دن بدن گرمی زیادہ ہوتی جا رہی ہے کچھ دیر میں اپنے دوست کے پاس بیٹھا رہا اس کے ساتھ گپ شپ لگائی اور جب کھانے کا وقت ہوا اس وقت میں اپنے گھر واپس آیا واپس آ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد ظہر کی نماز کا وقت ہوا تو مسجد میں چلا گیا ظہر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد گھر واپس آ کر ایک کپ چائے پی♥️

IMG_20220312_105809.jpg

IMG_20220312_105802.jpg

IMG_20220312_105755.jpg

شام 🌃

♥️جب عصر کی اذان ہوئی تو معمول کے مطابق میں مسجد میں گیا وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد باجماعت نماز ادا کی اور اس کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر کرکٹ کھیلنے کے لیے پہاڑی پر چلے گئے گرمی کافی زیادہ تھی لیکن گیم میں پتا نہیں چلتا کہ گرمی ہے یا نہیں اس کے بعد میں نے چند تصویریں بنائیں جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گی شام تک کے وقت تک ہم نے وہاں پر کرکٹ کھیلی اور جب وہ شام کا وقت ہوا تو ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے راستے میں آ کر کچھ دیر کے لیے آرام کیا اور اس کے بعد دوبارہ اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے گھر پہنچنے کے بعد مغرب کی نماز ادا کی اور اس کے بعد ایک کپ چاہے پی چائے پینے کے بعد میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️

IMG_20220313_172810.jpg

IMG_20220313_172806.jpg

IMG_20220313_172700.jpg

IMG_20220313_172640.jpg

IMG_20220311_172735.jpg

IMG_20220311_172724.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

 2 years ago 

AP n achi post likhi ha

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka

 2 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report and your photography is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue it

 2 years ago 

Thanks dear brother for this encouraging

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57972.96
ETH 2357.13
USDT 1.00
SBD 2.36