Betterlife @Saleemkhana The diary game data 13/06/2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210613_125113.jpg

Hello how are you sir how are you all hope you are all well and have a great day and be well with your loved ones

اسلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ بالکل خیریت سے ہوں گے اور بہت اچھے دن گزر رہے ہونگے اور اپنے پیاروں کے ساتھ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے

The morality of a good person should also include that when you meet someone after a period of time, you should not ask about his age, do not ask about his salary, do not comment on his health, why not get married if If you are married, why don't you have children, why don't you build a house, it's not your business Just like you talk to the owner of a company, you also talk to the lower class and if someone helps you, thank them.If you have to praise someone, do it in a few people and if you have to criticize someone, do it in private Do not use mobile if you are talking to someone directly. Take off sunglasses if you are standing in the street.If someone is not asking you for advice, do not advise him and keep busy with your work. Appreciate the political views of others and if his views are different from yours, then value them as well. These are the good morals of human beings. I come and will be effective in your character assassination

اچھے انسان کی اخلاقیات میں یہ بھی بات ہونی چاہیے کہ جب کوئی مدت کے بعد آپ کو ملے تو اس کی عمر کے بارے میں نہیں پوچھنا چاہیے اس کی تنخواہ کے بارے میں مت پوچھیں اس کی صحت کے اوپر تبصرہ نہ کریں شادی کیوں نہیں کی اگر شادی کی ہے تو بچے کیوں نہیں ہوئے گھر کیوں نہیں بنایا یہ آپ کا معاملہ نہیں ہے جس طرح آپ ایک کمپنی کے مالک سے بات کرتے ہیں اسی طرح آپ نے نچلے طبقے سے بھی بات کیا کریں اور اگر کوئی آپ کی مدد کرتا ہے تو اس کا شکریہ ادا کریں اگر کسی کی تعریف کرنی ہے تو چند لوگوں میں کرے اور اگر کسی پر تنقید کرنی ہے تو تنہائی میں کریں اگر آپ کسی سے براہ راست بات کر رہے ہیں تو موبائل کا استعمال نہ کریں اگر آپ گلی میں کھڑے ہیں تو سن گلاسز اتار دیں اگر کوئی آپ سے مشورہ طلب نہیں کر رہا تو اس کو مشورہ نہ دیں اور اپنے کام سے کام رکھیں دوسروں کے سیاسی نظریات کی قدر کریں اور اگر اس کے نظریات آپ سے مختلف ہیں تو ان کی بھی قدر کریں یہی باتیں انسانوں کے اچھے اخلا قیات میں آتی ہیں اور آپ کے کردار کشی میں مؤثر ثابت ہوگی

Today's engagement

I hope your day has gone very well. My day has also gone very well. Today the heat was very low and my father and brother went to work. Thank God there is only one or two days left. Then it is over. It will be done, God willing, then when the heat is over, we will start work again Like every day I got up early in the morning and took a bath and after bathing I had breakfast and then for a while I went out for a walk in the fresh air.I went to my friend's shop for a while in the afternoon and talked to him and took some pictures.

امید ہے آپ لوگوں کا دن بہت اچھا گزر گیا ہوگا میرا بھی دن بہت اچھا گزر گیا آج گرمی کافی کم تھی اور والد صاحب اور بھائی کام پر گئے تھے تو اللہ کا شکر ہے ایک دو دن کا کام رہ گیا ہے پھر اس کے بعد ختم ہو جائے گا انشاء اللہ پھر گرمی ختم ہوگئی تو کام دوبارہ شروع کریں گے ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور اس کے بعد کچھ دیر کے لئے میں باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے گیا تقریبا عصر کے وقت میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس گیا اس کی دکان پر اور اس کے ساتھ بات چیت بھی کی اور کچھ تصویریں بھی بنائی

IMG_20210613_190416.jpg

IMG_20210613_190410.jpg

IMG_20210613_190345.jpg

At this time almost all the friends get together and gossip with each other. It is a time of peace. It is the time of Asr because this time the heat is over. After that they stayed there till about evening and I also took some pictures. I returned home with my friend's younger brother When I came back home I drank tea and after drinking tea I went to my friend again for a while then came back to my house and after eating I sat down to make my post.I hope you have liked what I have said in today's post. I would like to ask your permission. I will take care of myself a lot.

اس ٹائم میں تقریبا سارے دوست اکٹھے ہو جاتے ہیں اور آپس گپ شپ لگاتے ہیں سکون کا ٹائم ہوتا ہے عصر کا کیونکہ اس ٹائم گرمی ختم ہو چکی ہوتی ہے اس کے بعد تقریبا شام تک وہاں پر رہے ہیں اور کچھ تصویریں بھی بنائی میں نے اپنے دوست کے چھوٹے بھائی کے ساتھ تو اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نے چائے پی اور چائے پینے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے دوبارہ اپنے دوست کے پاس گیا اس کے بعد اپنے گھر واپس آیا اور کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں اپنے پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا امید ہے میں نے جو آج کی پوسٹ میں چند باتیں بتائی ہیں آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی اس کے ساتھ میں آپ سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا خوش رہیں آباد رہیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ حافظ

IMG_20210613_185346.jpg

IMG_20210613_185247.jpg

IMG_20210613_184922_1.jpg

IMG_20210613_184911.jpg

IMG_20210613_184857.jpg

IMG_20210613_184843.jpg

IMG_20210613_184809.jpg

IMG_20210613_184801.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is very good I like your dariy report photography so beautiful

 3 years ago 

Thanks dear brother for this

 3 years ago 

وعلیکم سلام بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے میں نے بالکل غور سے پڑھی ہے امید ہے آپ کام کو جاری رکھیں گے

 3 years ago 

G bhai inshallah

 3 years ago 

Noce photography

 3 years ago 

Thanks dear brother

 3 years ago 

سلیم بھائی بہت اچھی فوٹو بنائی ھے

 3 years ago 

Shukrya bhai ap ka bhot

Han bhai Allah ka shukr hai garmi kjch to kam hoi hai

 3 years ago 

G bhai asa he hy

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60164.54
ETH 2420.67
USDT 1.00
SBD 2.43