Steemchallenge three pictures of motorcycle Contest-week1

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی پرسکون طریقے سے گزار رہے ہوں گے۔
جیسا کہ دوستو سٹیمٹ پر کانٹیسٹ جاری ہیں۔ پہلے بھی اسی طرح کٸ مقابلے ہو چکے ہیں لیکن اس بار موٹرسائیکل کے مقابلے جاری ہیں۔
میں پہلے بھی کئی کانٹیسٹ میں حصہ لے چکا ہوں تو اس کانٹیسٹ میں بھی حصہ لے رہا ہوں۔
آپ تمام بھائیوں سے بھی گزارش ہے کہ اس کانٹیسٹ میں حصہ لیں اور انعام جیتیں۔
دوستو موٹر سائیکل کا استعمال آج کل بہت زیادہ ہو رہا ہے آپ اگر شہر چلے جاٸیں یا کسی گاؤں چلے جائیں آپ کو ہر جگہ موٹر سائیکل نظر آئیں گے کیونکہ موٹر سائیکل کا استعمال بہت زیادہ ہو رہا ہے۔

موٹرسائیکل کے بہت سارے فائدے ہیں۔موٹر سائیکل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ آرام سے گھر کی ضروریات کی چیزیں بازار سے موٹر سائیکل کے ذریعے لا سکتے ہیں۔
اگر آپ کو کہیں جانا بھی پڑے تو موٹر سائیکل کے ذریعہ آپ کہیں بھی جاسکتے ہیں لمبا سفر بھی طے کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ موٹر سائیکل کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ ہماری آج کل کی نوجوان نسل جوکہ کالجز،سکولز اور یونیورسٹیز میں جاتی ہے۔وہ موٹر سائیکل کا بہت زیادہ استعمال کر رہی ہے۔
دوستو موٹرسائیکل کا ہر گھر میں ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ موٹرسائیکل کی ضرورت آپ کو کہیں بھی پڑ سکتی ہے۔

IMG_20210802_171517.jpg

IMG_20210802_171828.jpg

IMG_20210802_172103.jpg

Hello friends, I hope you are all well and living your life in peace.
As the contests continue on steemit There have been similar competitions before but this time motorcycle competitions are going on.
I have participated in many contests before and I am also participating in this contest.
All of you brothers are also requested to take part in this contest and win prizes.
Friends, the use of motorcycles is increasing a lot nowadays. If you go to a city or a village, you will see motorcycles everywhere because the use of motorcycles is increasing a lot.

There are many benefits of a motorcycle. The biggest advantage of a motorcycle is that you can easily bring your household necessities from the market on a motorcycle.
If you have to go somewhere, you can go anywhere by motorbike or you can go on a long journey.
In addition, the biggest advantage of motorcycles is that our today's young generation who go to colleges, schools and universities. They are using motorcycles a lot.
Friends, it is very important to have a motorcycle in every home as you may need a motorcycle anywhere.
ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@saleembk

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother your entry is so good I appreciate your contest intry

 3 years ago 

thanks

 3 years ago 

Beautiful photography of bikes.may you success.

 3 years ago 

Mashalllah achi tasverrain banai hy good work Brother

 3 years ago 

thank you brother

 3 years ago 

Beautiful pictures of bikes.

 3 years ago 

آپ نے موٹر سائیکلوں کی بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ

 3 years ago 

اپ نے موٹرسائیکلوں کی بہت اچھی فوٹو گرافی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ بھاٸی

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.11
JST 0.032
BTC 63576.35
ETH 3066.39
USDT 1.00
SBD 3.80