#club75 || betterlife -My diarygame- Today I spent the day with friends and some other activities.04-dec-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں
🍹☕صبح کا وقت☕🍹
دوستو آج میں صبح 6 بج کر 20 منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا. ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کمرے میں بیٹھا رہا۔پھر میں باہر نکل گیا۔میں باہر دھوپ میں کافی دیر کھڑا رہا۔پھر میں گھر آ گیا۔گھر آ کر میں نے گھر کے کچھ کام وغیرہ کیے۔جب میں نے کام ختم کر لیے تو میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ دیکھنے لگ گیا۔میں کافی دیر میچ دیکھتا رہا۔میچ دیکھنے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔
🍛دوپہر کے وقت کڑاہی کا پروگرام 🍛
آج میرے کزن اور دوستوں نے بیف کڑاہی بنانے کا پروگرام بنایا۔کڑاہی میرے چاچو نے تیار کی۔میرا چاچو کھانا بنانے میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔ایک بجے کڑاہی تیار ہو گئی۔ساتھ ہم نے کھیرے اور پیاز بھی کاٹ کر پلیٹوں میں رکھ دیے۔جب کڑاہی تیار ہو گئ تو ہم ایک ساتھ چٹائی پر بیٹھ گئے اور کھانا،کھانا شروع کر دیا ساتھ ہم نے کھیرے اور پیاز بھی کھائے جوکہ کڑاہی کے ساتھ کافی مزہ کرتے ہیں۔کڑاہی کافی لذیز بنی۔جب ہم نے کھانا کھا لیا تو ہم کافی دیر تک گپ لگاتے رہے۔کافی دیر دوستوں کے ساتھ گپ لگانے کے بعد میں واپس گھر آ گیا۔واپس آ کر میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں دوکان پہ گیا۔دوکان سے کچھ سامان خریدا پھر واپس آ گیا۔واپس آ کر میں انڈیا اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھنے لگ گیا۔
🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄
چھ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانے کھانے کے بعد میں نے ڈرامہ دیکھا اور ساتھ چائے بھی پی۔جب چائے پی لی تو میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین
اللہ حافظ
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Walekum salam
Dear brother your dariy report is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue it
thank you
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے اور اسی طرح تاحیات اتفاق نصیب فرمائے مل بیٹھ کر کھانے سے برکت نصیب ہوتی ہے
آمین آمین
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی ھے۔اپ اسی طرح اپنی زندگی کو انجوائے کرتے رہیں
بہت شکریہ بھائی
بہت عمدہ ڈائری رپورٹ تیار کی ہے بہت پیاری فوٹوگرافی کرتے ہیں گڈ لک بھائی
بہت شکریہ
Maa shaa Allah bht achi pic bnai hy
thank you
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور آپ نے آ ج دوستوں کے ساتھ کھانا کھا کر خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی
بہت شکریہ بھائی
Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy
Bahut shukriya
#club75 enjoy
Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.
Thank you very much @yousafharoonkhan