#club75 || betterlife -My diarygame- Today I spent the day at home and some other activities.04-01-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو صبح اٹھنے کے بعد میں کافی دیر بستر میں لیٹا رہا کیونکہ آج کل کافی سردی ہوتی ہے۔پھر اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔اس کے بعد میں کافی دیر کمرے میں لیٹا رہا۔پھر میں باہر نکل گیا۔کافی دیر چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آگیا واپس آکر میں نے گھر کے کچھ کام وغیرہ کیے۔میں نے گھاس کا کترا کیا اس کے بعد میں نے اور بہت سارے کام کیے۔پھر میں نے کافی دیر موبائل کا استعمال کیا موبائل استعمال کرنے کے بعد میں نے موبائل کو چارجنگ پہ لگا دیا۔پھر میں سلنڈر میں گیس بھروانے تری خیل چلا گیا۔ میں نے سلنڈر میں گیس بھروائی۔سلنڈر میں گیس بھروانے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔

IMG20211120111101.jpg

🍣🍛 دوپہر کا وقت 🍛🍣

دوپہر 12 بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اس کے بعد میں نے ٹی وی آن کی اور انڈیا اور ساؤتھ افریقہ کا ٹیسٹ میچ دیکھنے لگ گیا۔کافی دیر میچ دیکھنے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔دو بجے میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔اس کے بعد میں والی بال کھیلنے چلا گیا۔جب واپس آیا تو شام ہو چکی تھی۔

IMG20211211141200.jpg

🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄

شام چھ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے واک کی۔واک کرنے کے بعد میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے ڈرامہ دیکھا۔پھر میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

اللہ حافظ

IMG20211211141158.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

ماشاءاللہ بہت خوب صورت ڈائری لکھی اور آپ کی فوٹو گرافی بھی کمال کی ھے

 3 years ago 

بہت شکریہ

 3 years ago 

MashAllah bht bht achi diary tyr ke hy bht bht pyry photography ke hy best wishes for you bhai

 3 years ago 

thank you so much dear brother

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت خوب

 3 years ago 

thank you so much dear brother

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ

آپ نے بہت محنت سے ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت کی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ

 3 years ago 

hello dear your pas has been selected for booming vote, try to stay active, and keep continue good posting, thank for sharing your day in this diary

 3 years ago 

thank you so much sir @yousafharoonkhan

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت خوب

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 67638.45
ETH 2614.27
USDT 1.00
SBD 2.67