#club75 || betterlife -My diarygame- Today I spent the day almost at home.01-dec-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا. ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کمرے میں بیٹھا رہا۔پھر میں باہر نکل گیا۔میں کافی دیر دھوپ میں کھڑا رہا۔تھوڑی دیر کے بعد میں واپس آ گیا۔واپس آ کر میں نے گھاس کا کترا کیا۔کترا کرنے کے بعد میں نے تھوڑا سا موبائل استعمال کیا پھر میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگا دیا۔ موبائل کو چارجنگ پر لگانے کے بعد میں تری خیل اڈے پہ چلا گیا۔میں نے اڈے سے گوشت خریدا۔گوشت لینے کے بعد میں واپس آ گیا۔

IMG20211201161506.jpg

IMG20211201161447.jpg

🍣🍛 دوپہر کا وقت 🍛🍣

ساڑھے گیارہ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں اپنے دوست کے پاس چلا گیا۔میں دوست سے کافی دیر گپ لگاتا رہا۔پھر میں واپس آ گیا۔دو بجے میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں میچ دیکھنے لگ گیا۔سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ میچ لگا ہوا تھا۔میں کافی دیر میچ دیکھتا رہا۔کافی دیر میچ دیکھنے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔

IMG20211201161434.jpg

IMG20211201161428.jpg

🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄

شام چار بجے میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے پھر میں نے نیوز سنیں۔نیوز سننے کے بعد میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

اللہ حافظ

IMG20211201161506.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Very Weldon Saleembk you have taken very nice post and wonderful photography

 3 years ago 

thank you

Aapny zabardast tariqy Sy diary lkhi Hy aur photography bhi khoobsorat ki hy

 3 years ago 

thank you

Hola amigo @saleembk,
Es un gran lugar en donde vives, muy bonito, me gusta.
Saludos 😊

 3 years ago 

Muchas gracias por valorar mi mensaje, nuestra zona es muy bonita.

Valla que sí amigo 😄

 3 years ago 

apny photography achi ki Hy good

 3 years ago 

thank you

آپ کی ڈائری مجھے بہت پسند آئی ہے اور فوٹوگرافی بہت عمدہ کی ھے

 3 years ago 

بہت شکریہ

 3 years ago 

Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

 3 years ago 

thank you

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت زبردست فوٹو گرافی کی ہے اور ڈایری بھی بڑی عمدہ تحریر کی ہے

آپ کی تمام فوٹوگرافی حیرت انگیز ہے۔ میں نیا صارف ہوں، مجھے کوئی اندازہ نہیں ہے کہ پوسٹ کیسے لکھوں۔ یہاں سے کیسے کمائیں.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 67638.45
ETH 2614.27
USDT 1.00
SBD 2.67