Betterlife The diarygame with some beautiful pictures by @saleembk
Peace be upon you friends how are you I hope you are all well and I pray that wherever you live be happy and live
Friends, I woke up today at 6 o'clock in the morning. After getting up, I washed my hands and face. After washing my hands and face, I had breakfast. After having breakfast, I applied toothpaste. It took me about an hour to mow the lawn. When I came back after mowing the lawn, I drank a glass of water. Then I had to go to the market to get some meat. I took the meat. After taking the meat,I came back.
I ate at eleven o'clock.after eating I ironed clothes for Friday.after ironing clothes I rested a little.i went to take a bath at half past one.after bathing I got dressed i performed Wudhu. After performing Wudhu, I went to the mosque to recite Jumu'ah.I recited Jumu'ah.after reciting Jumu'ah, I came back.then I used my mobile for a while.after using my mobile for a long time, I started charging my mobile.an hour later I wrote a diary.i hope you liked the diary.May God keep you all happy.Ameen
Good Bye
السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں
***دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا۔اٹھنے کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں گھاس کاٹنے چلا گیا۔گھاس کاٹنے میں مجھے تقریباً ایک گھنٹہ لگ گیا۔جب گھاس کاٹ کر واپس آیا تو میں نے ایک گلاس پانی کا پیا۔پھر مجھے گوشت لینے کے لیے مارکیٹ جانا پڑا۔میں نے موٹر سائیکل نکالا اور مارکیٹ چلا گیا۔میں نے مارکیٹ سے گوشت لیا۔گوشت لینے کے بعد میں واپس آ گیا۔
گیارہ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے جمعہ کے لیے کپڑے استری کیے۔کپڑے استری کرنے کے بعد میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔ڈیڑھ بجے میں نہانے چلا گیا۔نہا کر میں نے کپڑے پہنے۔پھر میں نے وضو کیا۔وضو کرنے کے بعد میں مسجد میں جمعہ پڑھنے چلا گیا۔میں نے جمعہ پڑھا۔جمعہ پڑھنے کے بعد میں واپس آ گیا۔واپس آ کر میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔چائے پینے کے بعد میں نے نیوز سنیں۔پھر میں نے کچھ دیر موبائل کا استعمال کیا۔کافی دیر موبائل استعمال کرنے کے بعد میں نے موبائل کو چارجنگ پہ لگا دیا۔ایک گھنٹہ بعد میں نے ڈائیری لکھی امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین
اللّٰہ حافظ
I am very thankful
@yousafharoonkhan
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
جمعے والے دن بھی آپ کافی کام کر لئے
جی بالکل بہت شکریہ