Betterlife the diary game Urdu community @saleembk 28.10.2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں باہر چہل قدمی کرنے کے لیے نکل گیا میں نے پندرہ بیس منٹ چہل قدمی کی اس کے بعد میں گھر واپس آگیا۔ واپس آکر میں نے ناشتہ کیا.ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھاس کا کترا کیا. اس کے بعد میں نے لکڑیاں کاٹیں۔لکڑیاں کاٹنے کے بعد میں نے ایک گلاس پانی کا پیا۔پانی پینے کے بعد میں نے تھوڑا سا آرام کیا. آج مجھے ایک کام سے میانوالی جانا تھا۔تو میانوالی نکل گیا۔راستے پر میں نے موٹر سائیکل میں پیٹرول بھی ڈلوایا۔ بیس منٹ کے اندر میں میانوالی پہنچ گیا۔میانوالی پہنچ کر میں نے اپنا کام کیا۔اس کے بعد میں گھر واپس آگیا۔واپس آکر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔

IMG_20210910_162426.jpg

🍣🍛 دوپہر کا وقت 🍛🍣

دوپہر گیارہ بجے میں نے کھانا کھایا اس کے بعد میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔پھر میں ایک کام سے تری خیل چلا گیا۔جب میں واپس آیا تو میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔ اس کے بعد میں نے ٹی وی آن کی اور کافی دیر نیوز سنتا رہا۔نیوز سننے کے بعد میں چھپر کے نیچے چلا گیا۔میں کافی دیر وہاں بیٹھا رہا۔اس کے بعد میں گھر واپس آگیا واپس آکر میں نے گھر کے کچھ کام وغیرہ کیے۔

IMG_20210902_161637.jpg

🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄

شام پانچ بجے میں دوکان پر چلا گیا۔میں نے دوکان سے دہی خریدی۔دہی لینے کے بعد میں واپس آگیا۔7 بجے میں نے کھانا کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد میں نے چائے پی۔اس کے بعد میں ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے لگ گیا۔اور ساتھ ڈائیری بھی لکھنے لگ گیا۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

اللہ حافظ

IMG_20211003_110703.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

A great day dairy report along with beautiful selfies.

 3 years ago 

thank you

 3 years ago 

آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی ماشاءاللہ بڑی زبردست ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ

 3 years ago 

Khoobsorat diary likhi Hy aapny

 3 years ago 

بہت شکریہ

 3 years ago 

Very nice day and photography too

 3 years ago 

thank you

Very good post and photography is so brilliant

 3 years ago 

thank you

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 58269.26
ETH 3067.65
USDT 1.00
SBD 2.25