Betterlife the diary game Urdu community @saleembk 15.11.2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا.ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر نکل گیا۔کافی دیر چہل قدمی کرنے کے بعد میں واپس آ گیا.اس کے بعد میں نے گھاس کا کترا کیا۔گھاس کا کترا کرنے کے بعد میں اپنے کزن کے پاس چلا گیا۔ہم کافی دیر گپ لگاتے رہے۔کافی دیر گپ شپ لگانے کے بعد میں گھر واپس آگیا۔واپس آکر میں نے موبائل کا استعمال کیا۔موبائل استعمال کرنے کے بعد میں نے موبائل چارجنگ پر لگا دیا۔پھر میں نے ٹی وی آن کی اور تھوڑی دیر نیوز وغیرہ سنیں۔ نیوز سننے کے بعد میں نے ٹی وی کو بند کر دیا۔

IMG20211115112046.jpg

🍣🍛 دوپہر کا وقت 🍛🍣

دوپہر گیارہ بجے میں تری خیل اڈے پر چلا گیا۔ میں نے وہاں سے سموسے لئے۔سموسے لینے کے بعد میں گھر واپس آگیا۔واپس آکر میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔اس کے بعد میں باہر نکل گیا۔جب میں واپس آیا تو مجھے ایک کام سے دوکان پر جانا پڑا میں دوکان پر چلا گیا۔دوکان سے میں نے کچھ سامان خریدا۔پھر میں واپس آگیا۔واپس آکر میں نے اپنی مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔

IMG20211115112143.jpg

IMG20211115112124.jpg

IMG20211115112027.jpg

IMG20211115112012.jpg

🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄

ساڑھے چھ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے ٹی وی آن کی نیوز وغیرہ سنیں۔پھر تھوڑی دیر کے بعد میں نے چائے پی۔ چائے پینے کے بعد میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین

اللہ حافظ

IMG20211115112046.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

بہت خوب
ظہیر شاہ صاحب کے سموسے پکوڑے اور جلیبیاں بہت لذیذ اور زبردست ھیں ماشاءاللہ

 3 years ago 

جی بالکل

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصاویر بنائی ہیں اور ڈائری بھی بہت اچھی لکھتے ہیں

 3 years ago 

بہت شکریہ

Beautiful diary along with gorgeous pictures I like your diary

 3 years ago 

thank you

آپ نے پہلے کی طرح آج بھی بہت اچھی ڈائری لکھی ھے اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے

 3 years ago 

بہت شکریہ

 3 years ago 

A topical day dairy report along with attractive photography.i liked your post.

 3 years ago 

bahut shukriya

Maa shaa Allah bht achi dairy likhi hy ap ny

 3 years ago 

Bahut shukriya ap ka

Loading...

Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57190.65
ETH 2409.68
USDT 1.00
SBD 2.28