Betterlife the diary game Urdu community @saleembk 06.11.2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا.ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھاس کا کترا کیا. اس کے بعد میں نے لکڑیاں کاٹیں۔لکڑیاں کاٹنے کے بعد میں نے ایک گلاس پانی کا پیا۔پانی پینے کے بعد میں نے تھوڑا سا آرام کیا پھر مجھے کام سے دوکان پر جانا پڑا تو میں نے موٹر سائیکل نکالا اور دوکان پر چلا گیا۔میں نے دوکان سے کچھ سامان خریدا۔جب میں دوکان سے واپس آیا تو میں نے ٹی وی آن کی۔میں تھوڑی دیر ٹی وی دیکھتا رہا اس کے بعد میں نے ٹی وی کو بند کر دیا۔دس بجے میں اپنے کزن کے ساتھ میانوالی چلا گیا۔ میانوالی میں میرے کزن کا تھوڑا سا کام تھا۔ہم میانوالی چلے گئے۔جب ہم نے سارے کام ختم کر لیے تو ہم میانوالی سے گھر واپس آ گئے۔

🍣🍛 دوپہر کا وقت 🍛🍣

واپس آ کر ہم نے کھانا کھایا۔پھر ہمیں ورکشاپ کی دوکان پر جانا پڑا۔ہم ورکشاپ کی دوکان پر چلے گئے۔ورکشاپ کی دوکان سے واپس آ کر ہم نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں میچ دیکھنے لگ گیا۔میں کافی دیر میچ دیکھتا رہا۔میچ دیکھنے کے بعد ہم باہر نکل گئے۔ہم کافی دیر باہر گھومتے رہے۔جب ہم باہر گھوم رہے تھے تو مجھے ایک دوست مل گیا۔میں اس کے ساتھ کافی دیر باتیں کرتا رہا۔کافی دیر دوست سے باتیں کرنے کے بعد میں نے دوست سے اجازت مانگی۔پھر ہم واپس آ گئے۔

🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄

سات بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں میچ دیکھنے لگ گیا۔اس کے بعد میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

اللہ حافظ

IMG20211106114056.jpg

IMG20211106114045.jpg

IMG20211106103550.jpg

IMG20211106103549.jpg

IMG20211106103539.jpg

IMG20211106101424.jpg

IMG20211106101422.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے اور ڈائری بھی اچھی لکھی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ آپ کا

Aapny bhut khoobsorat diary likhi Hy

 3 years ago 

thank you

سلیم آپ کا ڈائری ورک بہت عمدہ ھے اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ

سلیم خان ماشاءاللہ آپ کے کام بہت محنت اور لگن نظر آتی ہے آپ کا کام آپ کو بہت اوپر لے کر جائے گا

 3 years ago 

انشاءاللہ ضرور

 3 years ago 

Beautiful day diary report along with nice photography.i liked it.

 3 years ago 

thank you very much

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست پوسٹ تیار کی ہے اور فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست ہے کہ

 3 years ago 

بہت شکریہ

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62864.56
ETH 2538.87
USDT 1.00
SBD 2.93