Betterlife the diary game steem challenge @saleembk 30.06.2021
السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب
خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
دوستو آج میں صبح چھ بج کر 35 منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔
ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔ ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا.
میں نے بیس منٹ چہل قدمی کی بیس منٹ چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔
ناشتہ کرنے کے بعد میں نے مرغیوں کو دانے وغیرہ ڈالے.
اس کے بعد میں نے گھاس کا کترا کیا گھاس کا کترا کرنے کے بعد میں نے ٹھنڈا پانی پیا آج صبح سے گرمی بہت زیادہ تھی تو میں نے پنکھا چلایا اور کچھ دیر آرام کیا۔
تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد میں باہر چلا گیا باہر جاکر میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آن کیا اور سٹیمٹ یوزرز کو کمنٹس کرتا رہا۔
اس کے بعد میں مستریوں کو چائے دینے کے لئے سکول چلا گیا وہاں پر میں ان کے ساتھ کافی دیر تک کھڑا رہا ان سے باتیں کرتا رہا پھر تھوڑی دیر کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
جب میں گھر واپس آیا تو میں نے آٹے والی چکی پر جانا تھا تو میں نے ایک گٹو اپنے موٹر سائیکل پر لوڈ کیا اور اسے آٹے والی چکی پر لے گیا۔
میں پانچ منٹ کے اندر چکی پر پہنچ گیا۔وہاں پہنچ کر سب سے پہلے میں نے گٹو کا وزن کروایا۔
اس کے بعد میں نے اس سے پوچھا کہ میں آٹا لینے کے لیے کب آؤں اس نے کہا کہ آپ پچھلے ٹائم اگر آنا چاہیں تو آ جانا۔
میں نے اس سے کہا کہ چلو ٹھیک ہے میں پوری کوشش کروں گا کہ پچھلے ٹائم آ کے آٹا لے جاٶں۔
اس کے بعد میں گھر واپس آگیا واپس آکر میں نے ٹھنڈا پانی دیا۔
پانی پینے کے بعد میں کپڑوں کے ساتھ نہانے لگ گیا دوستو آج بہت زیادہ گرمی تھی تو میں نے سوچا کہ کپڑوں کے ساتھ نہاٶں۔
میں تقریبا دس منٹ نہاتا رہا نہا کا جب میں واپس آیا تو میں نے پنکھا چلایا اور آرام کے ساتھ چارپائی پر لیٹ گیا۔
تقریبا بارہ بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔
کھانا کھانے کے بعد میں سونے کے لئے چلا گیا میں نے پنکھا چلایا اور سو گیا۔
جب میں اٹھا تو چار بج رہے تھے اٹھ کر سب سے پہلے تو میں نے ایک گلاس ٹھنڈے پانی کا پیا پانی پینے کے بعد میں ایک بار پھر کپڑوں کے ساتھ نہانے لگا دیا۔
دوستو آج بہت زیادہ گرمی تھی دل کرتا تھا کہ سارا دن نہاتا رہوں۔
نہانے کے بعد جب میں واپس آیا تو میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کیا اور نیوز سنتا رہا۔آج میرے کزن اسلام آباد سے یہاں پر ہمیں ملنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔
نیو سننے کے بعد میں نے ٹی وی کو بند کر دیا اور اپنے کزن کو ملنے کے لئے چلا گیا۔
جب میں اپنے کزن کے پاس گیا تو پہلے تو ان کو سلام کیا اس کے بعد ان کو گلے ملا پھر ان کے ساتھ بیٹھ گیا اور ان سے باتیں کرنے لگ گیا۔
اس کے بعد میں تقریباً شام تک اپنے کزن کے ساتھ گھومتا پھرتا رہا۔
یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ سب بھائیوں کو پسند آئی ہوگی اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔
اللہ حافظ
Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray that you will be happy wherever you are.
Friends, I got up at 6:35 this morning and washed my hands and face.
After washing my hands and mouth, I applied toothpaste. After applying toothpaste I went out for a walk.
I took a 20 minute walk and after a 20 minute walk I came back home. When I came back I rested a bit. After resting I had breakfast.
After breakfast I poured grains etc. on the chickens.
After that I chopped the grass. After chopping the grass I drank cold water. It was very hot since this morning so I turned on the fan and rested for a while.
After resting for a while, I went out and went out. I turned on the data of my mobile and kept commenting to the users.
After that I went to the school to give tea to the mechanics. There I stood with them for a long time and talked to them. Then after a while I came back home.
When I got home I had to go to the flour mill so I loaded a gutto on my motorbike and took it to the flour mill.
I reached the mill within five minutes. The first thing I did when I got there was to weigh Gutu.
Then I asked him when I would come to get the flour. He said if you want to come last time, come.
I said to him, "Okay, I'll do my best to take the flour last time."
After that I came back home and I gave cold water.
After drinking water, I took a bath with clothes. Friends, it was very hot today, so I thought I should take a bath with clothes.
I took a shower for about ten minutes. When I came back, I turned on the fan and lay down comfortably on the bed.
At about twelve o'clock I had lunch.
After eating I went to bed I turned on the fan and fell asleep.
When I woke up, it was four o'clock and the first thing I did was to drink a glass of cold water and take a shower again with my clothes on.
Friends, it was very hot today and I wanted to take a bath all day.
When I came back after bathing, I drank a cup of tea. After drinking tea, I turned on the TV and listened to the news. Today my cousins had come here from Islamabad to meet us.
After listening to New, I turned off the TV and went to see my cousin.
When I went to my cousin, I first greeted him, then hugged him, then sat down with him and started talking to him.
After that I wandered around with my cousin until about evening.
This was my diary for today. I hope you all liked it. May God keep you all happy.
ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@saleembk
Walekum salam
Dear brother your dariy report is so amazing I appreciate your dailyactivities posting continue it
thank you
آج آپ سارا دن مصروف رہے اور مہمانوں کو بھی اٹینڈ کیا
جی بالکل
Your dairy is fantastic.i liked your photography and post.
thanks
آپ کی ڈائری میں نے تفصیل سے پڑھیں ہے اور ناصر کو میری طرف سے سلام
وعلیکم السلام اور بہت شکریہ
Hello there!
Congratulations your post has been selected in the Top 4 picks of the day, we love people creating quality and original content.
Keep creating quality posts in the community.
thanks