100%SBD Power up of post the diary game @saleembk 30.05.2021

in Urdu Community3 years ago (edited)

IMG_20210530_184729.jpg

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے ہر پریشانی اور دکھ سے دور رکھے۔
دوستو آج صبح میں پانچ بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔

ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا
ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا کیونکہ صبح کے وقت چہل قدمی سے انسان تندرست رہتا ہے اور صبح کے وقت ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی ہوتی ہے اور پرندوں کی بہت ہی پیاری آوازیں بھی آ رہی ہوتی ہیں۔

میں نے تقریبا بیس منٹ چہل قدمی کی اس کے بعد میں گھر آگیا۔
چہل قدمی کے بعد میں نے گھر تھوڑا سا آرام کیا اور آرام کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔

ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر نکل آیا چھپر کے نیچے آ کے بیٹھ گیا۔
میں چھپر کے نیچے تھوڑی دیر بیٹھا رہا اس کے بعد میں گھر گیا اور میں نے گھاس کا کترا کیا اور جانوروں کے آگے ڈال دیا۔

اس کے بعد میں سکول مستریوں کو چائے دینے کے لئے چلا گیا۔میں نے مستریوں کو چائے دی اور وہاں تھوڑی دیر کرسی پر بیٹھا رہا ان کا کام دیکھتا رہا۔پھر تھوڑی دیر کے بعد میں گھر آگیا۔

ابھی میں گھر ہی بیٹھا تھا تو میرے کزن نے مجھے کال کی اس نے کہا کہ میرا کمپیوٹر تھوڑا سا خراب ہو گیا ہے۔
میرا کمپیوٹر تو ٹھیک کر جاؤ کیونکہ اس کو کمپیوٹر کے بارے میں اتنا پتا نہیں چلتا بس اسے صرف کمپیوٹر آن کرنا آتا ہے۔

تو میں اس کے گھر جانے کے لیے اپنے گھر سے نکلا اس کا گھر میرے گھر کے بالکل ساتھ ہی ہے تو میں پیدل جا رہا تھا تو راستے میں میں نے سبزی دیکھی۔

یہاں پر صرف کدو تھے میں نے ان کی تصویریں بھی بنائی۔
کدوؤں کو تازہ پانی لگا ہوا تھا کیونکہ آج کل بہت گرمی ہوتی ہے تو سبزیوں کو تقریباً روزانہ پانی دینا پڑتا ہے۔

اگر سبزیوں کو ٹائم پر پانی نہ دیا جائے تو جو آج کل گرمی ہے اس گرمی کی وجہ سے سبزیاں سڑ جاتی ہیں۔
میں کدوٶں کی تصویریں بنانے کے بعد اپنے کزن کے پاس پہنچ گیا۔

میں وہاں پہنچ کر اس کا کمپیوٹر دیکھنے لگ گیا کمپیوٹر آن نہیں ہورہا تھا۔
کمپیوٹر کا بیٹری وولٹیج سیل بھی کمزور تھا۔

اور کمپیوٹر ونڈو بھی مانگ رہا تھا میں نے اس کو کہا کہ پہلے سیل لے کے آؤ اور ساتھ ونڈو بھی لے کے آنا۔

وہ سیل اور ونڈو لینے کے لیے دکان پر گیا میں نے اس سے کہا کہ میں گھر جاتا ہوں جب سیل اور ونڈو لے کے آجا نا تو مجھے کال کر دینا میں آ جاؤں گا۔

میں گھر آگیا تقریبا گھنٹے کے بعد اس کی ایک بار پھر کال آئی۔
اس نے مجھے کہا کہ میں سیل اور ونڈو لے کے آگیا ہوں آپ آ جائیں اور کمپیوٹر کی ونڈو کردیں۔

میں نے اس سے کہا کہ تھوڑا صبر کرو میں گھر کا کوئی کام کر رہا ہوں جب فارغ ہو جاؤں گا تو آ جاؤں گا۔
میں فارغ ہو کے اس کے پاس ایک بار پھر گیا میں نے کمپیوٹر کے اندر سیل بھی لگا دیا اور کمپیوٹر کی ونڈو بھی کر دی اسی طرح اس کا کمپیوٹر آن ہو گیا۔

جب کمپیوٹر آن ہو گیا تو اس نے میرا شکریہ ادا کیا اس کے بعد میں نے اس سے کہا کہ اب میں گھر جاتا ہوں۔اس نے کہا کہ آپ کا بہت شکریہ اب آپ گھر جا سکتے ہیں تو میں گھر آگیا۔

جب میں گھر آیا تو تقریبا گیارہ بج رہے تھے۔گھر آکر میں نے ٹھنڈا پانی پیا اور پانی پینے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔ آج چاول بھی پکے ہوئے تھے میں نے چاول بھی کھائے۔

کھانا کھانے کے آدھے گھنٹے کے بعد میں نہانے کے لیے چلا گیا۔آج کل بہت زیادہ گرمی ہوتی ہے تو میں کپڑوں کے ساتھ نہانے لگ گیا۔

نہا کر میں باہر چھپر کے نیچے آ کے لیٹ گیا اور ٹھنڈی ہوا میں سو گیا۔میں تقریبا تین بجے اٹھا اٹھ کر میں گھر گیا کیوں کہ میرے کپڑے سوکھ چکے تھے تو میں ایک بار پھر کپڑوں کے ساتھ نہانے لگ گیا۔

جب میں نہا کر باہر نکلا تو چائے بھی پک چکی تھی میں نے دو کپ چائے کے پیے۔دوستوں میں چائے بہت پسند کرتا ہوں اسی لیے چاہے گرمی ہو یا سردی میں بہت زیادہ چائے پیتا ہوں۔

چائے پینے کے بعد میں گھر کے اور تھوڑی بہت کام کرنے لگ گیا۔چائے پینے کے بعد میں سکول مستریوں کے پاس چلا گیا۔
میں ان کے ساتھ بیٹھا رہا ان سے باتیں کرتا رہا۔

گرمی کی وجہ سے مستری دوپہر میں دو گھنٹے آرام کرتے ہیں کیونکہ گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے دو گھنٹے آرام کرنے کے بعد وہ دوبارہ کام پر لگ جاتے ہیں۔

مستری زیادہ تر کام چار کے بعد کرتے ہیں کیوں کہ اس وقت تھوڑی بہت ٹھنڈ ہو جاتی ہے۔
اور مستری تقریبا شام تک کام کرتے ہیں۔
کافی دیر مستریوں کے پاس بیٹھنے کے بعد میں گھر آگیا۔

جب میں گھر آیا تو پانچ بج چکے تھے اس کے بعد میں نے لکڑیاں کاٹیں، لکڑیاں کاٹنے کے بعد میں نے گھر کے کچھ اور کام کیے۔
اس کے بعد شام ہوگٸ اسی طرح میرا آج کا دن گزر گیا یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند آٸی ہو گی۔
اللہ آپ سب کو خوش رکھے خدا حافظ

IMG_20210530_075846.jpg

IMG_20210530_075836.jpg

IMG_20210530_075824.jpg

IMG_20210530_075739.jpg

IMG_20210530_075803.jpg

IMG_20210530_075753.jpg

IMG_20210530_090335.jpg

IMG_20210530_090347.jpg

IMG20210530114009.jpg

IMG20210530113957.jpg

IMG_20210530_192302.jpg

IMG_20210530_192241.jpg

Hello friends, I hope you are all well.
May Allah keep you all happy and keep you away from all worries and sorrows.
Friends, I got up at five o'clock this morning and washed my hands.

After washing my hands and mouth, I applied toothpaste
After applying toothpaste, I went out for a walk because walking in the morning keeps a person healthy and in the morning there is a cool breeze and very sweet sounds of birds.

I walked for about twenty minutes and then I came home.
After the walk I rested a bit at home and after resting I had breakfast.

After breakfast I went out and sat down under the thatch.
I sat under the thatch for a while and then I went home and I cut the grass and put it in front of the animals.

After that I went to the school to give tea to the mechanics. I gave tea to the mechanics and sat there in a chair for a while watching their work. Then after a while I came home.

I was just sitting at home when my cousin called me and said that my computer was a bit broken.
Fix my computer because he doesn't know much about computers, he just knows how to turn on the computer.

So I left my house to go to his house. His house is right next to my house. I was walking and on the way I saw vegetables.

There were only pumpkins here and I made pictures of them.
The pumpkins had fresh water because nowadays it is very hot so the vegetables have to be watered almost daily.

If vegetables are not watered on time, then the heat that is present nowadays causes the vegetables to rot.
I reached out to my cousin after taking pictures of the pumpkins.

When I got there, I started looking at his computer. The computer was not turning on.
The computer's battery voltage cell was also weak.

And the computer was asking for a window. I told him to bring the cell first and also bring the window.

He went to the shop to get the seal and window. I told him that I would go home.

About an hour after I got home, he got another call.
He told me that I had brought the cell and the window. You come and open the computer window.

I told him to be patient, I am doing some housework and I will come when I am finished.
When I finished, I went to him again. I also put a cell inside the computer and opened the computer window. Similarly, his computer turned on.

When the computer came on, he thanked me and then I told him that I am going home now. He said thank you very much, now you can go home, so I came home.

It was about eleven o'clock when I came home. When I got home I drank cold water and after drinking water I ate lunch. Today the rice was also cooked. I also ate rice.

Half an hour after eating, I went to take a bath. Nowadays it is very hot so I started taking a bath with my clothes.

After bathing, I lay down under the canopy and fell asleep in the cool air. I got up at about three o'clock and went home because my clothes were dry, so I took a shower again.

When I went out after taking a bath, the tea was already cooked. I drank two cups of tea. I like tea very much among my friends, so I drink a lot of tea whether it is hot or cold.

After drinking tea, I started doing some housework. After drinking tea, I went to the school mechanics.
I sat with them and talked to them.

Because of the heat, the mechanics rest for two hours in the afternoon because it is very hot. After resting for two hours, they go back to work.

The mechanics do most of the work after four because it's a little cold at the moment.
And the mechanics work until almost evening.
After sitting with the mechanics for a long time, I came home.

When I came home, it was five o'clock and after that I cut the wood. After cutting the wood, I did some other household chores.
After that it was evening. In the same way, my day has passed. This was my diary for today. I hope you all liked it.
ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@haseeb-asif-khan

Sort:  
 3 years ago (edited)

Brother your photography is very good You are working hard, Allah will surely make you successful

 3 years ago 

thanks brother

 3 years ago 

آپکی ڈائری بہت اچھی ہے بہت وضاحت سے لکھی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ عامر بھائی

 3 years ago 

Attractive post by proper photography and genuine routine of village life.liked it.

 3 years ago 

thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66683.89
ETH 3311.03
USDT 1.00
SBD 2.70