Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date07-06-2021

in Urdu Community3 years ago

1623084372069.jpg

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہوں گے خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے میری دعائیں ہر وقت آپ تمام دوستوں کے ساتھ ہیں آپ کو کبھی کوئی مشکل وقت کا سامنا نہ کرنا پڑے اور اللہ‎ آپ کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے دوستوں روزانہ کی طرح آج بھی جب میں صبح سویرے اٹھا تو اس وقت میں نے ٹائم دیکھا تو پانچ بج کر پانچ منٹ ہو رہے تھےدوستو اٹھنے نے کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا اور جب ہاتھ منہ دھو لیں اس کے بعد میں نے برش کیا جب میں بالکل فریش ہو گیا تو میں نے ناشتے کے لیے کچن جانا تھا تو میں کچن کی طرف چلا گیادوستوں میں کچن گیا وہاں پر میں نے کھانے کے لئے دیکھا تو ایک انڈا اور چائے پکی ہوئی تھی میں نے ناشتہ انڈا اور چائے اور ایک پراٹھے کے ساتھ کیا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد مجھے ایک دوست کی کال آئی کہ جس فورس میں ہم نے اپلائی کیا ہوا تھا اس میں کچھ نہ کچھ لڑکوں کی کالے آنے لگ گئی ہیں میں نے اس سے پوچھا کہ کتنے لڑکوں کی کالے آ چکی ہیں تو اس نے کہا کہ بھائی جان میں سرگودھا میں رہتا ہوں اور جہاں سرگودھا میں صرف دو لڑکوں کی کالی نکلی ہی تھوڑی دیر کے بعد مجھے ایک لڑکے کی کال آئی کے میری بھی کال نکل آئی ہے انہوں نے کہا ہے کے آپ بھرتی دفتر سرگودھا میں پہنچ کر اپنا کال لیٹر لے جائیں اور جب کال لیٹر آپ کو مل جائے تو اس کے اوپر ڈیٹ لکھی ہوئی ہے اس ڈیٹ کو اپنے ٹریننگ سنٹر پہنچنا ہے دوستو وہ لڑکے بہت زیادہ خوش تھے کہ ہماری کال آ چکی ہے تو اب میں بھی اسی امید میں ہوں کہ کب کال آئے گی دوستو انشاء اللہ انہوں نے کہا ہے کہ 20 تاریخ سے پہلے پہلے آپ کی کالیہں ا جائیں گے دوستو اب امید ہے کہ بیس تاریخ سے پہلے کالا جائے گی اور پھر میں بھی آرمی میں چلا جاؤں گا اور وہاں پر ہماری ٹریننگ ہوگی ٹریننگ کے بعد پاسنگ اوٹ گی دوستو ایک تو صبح سویرے یہ میں نے کال اٹینڈ کی کال اٹینڈ کرنے کے بعد دوستوں میں اپنی کھیتوں میں چلا گیا وہاں پر میں نے اپنی کھیتوں کا چکر لگایا منگی کی فصل دیکھیں ماشاللہ منگی

IMG20210607191004.jpg

IMG20210607190957.jpg

IMG20210607190953.jpg

IMG20210607190853.jpg

IMG20210607190847.jpg

بہت اچھی تھی اس کے بعد دوستوں میں نے اپنے سفیدوں کا جو پلاٹ لگایا ہوا ہے میں نے وہ سفیدے دیکھے ان کے اندر روٹا ویٹر مشین چلوائی
IMG20210607192319.jpg

IMG20210607192312.jpg

IMG20210607192309.jpg

یہاں پر گند زیادہ ہو گیا تھا تو اس لیے گندکو ختم کرنے کے لیے روٹا ویٹر مشین چلائیں دوستو سفید و کو دیکھنے کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا دوستوں جب میں گھر واپس آیا تو میں اپنے باغیچوں میں چلا گیا وہاں پر میں نے پھولوں کی کچھ

IMG20210607150444.jpg

IMG20210607150442.jpg

IMG20210607150428.jpg

IMG20210607150422.jpg

IMG20210607150414.jpg

تصویریں بنائیں جو کہ میں آپ سے شیئر کر رہا ہوں میں نے کچھ ٹائم باغیچے میں گزارا اس کے بعد جب میں باہر نکلا تو میں نے اپنے دادا جان کی پرانی ٹیوب ویل

IMG20210607190920.jpg

IMG20210607190912.jpg

IMG20210607190908.jpg

دیکھیں یہ ٹیوب ویل پرانی ہےدوستو اس کے بعد میں نے اپنے کھیتوں کی طرف دیکھا تو وہاں پر لوگ اپنے گائے وغیرہ چرا رہے

IMG20210607191155.jpg

IMG20210607191152.jpg

تھے میں نے ان کی تصویریں بنائیں اور دوستو میرے چاچو کی بھنڈی

IMG20210607191933.jpg

IMG20210607191926.jpg

کی فصل بہت ہی اچھی تیار ہو چکی ہے اور وہ کافی بڑی ہو چکی ہیں انہوں نے بہت زیادہ پھل دینا شروع کر دیا ہے دوستو یہ تھی میری آج بھی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی اللہ حافظ زندگی رہی تو کل ملاقات ہوگی اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت سارا خیال رکھیں
Hello friends, I hope you will all be well and live your life in a good way. May Allah Almighty keep you happy and settled forever. My prayers are with you all the time. Don't face difficult times and may Allah grant you a healthy and wholesome life. Friends, like every day, when I woke up early in the morning, I saw the time. It was five o'clock and five minutes after my friend got up. I washed my hands and face and after washing my hands I brushed. When I was completely fresh I had to go to the kitchen for breakfast so I went to the kitchen. I went to the kitchen with my friends to eat. I saw an egg and tea was cooked. I had breakfast with egg and tea and a pratha. After having breakfast, I got a call from a friend that there was something black in the force in which we had applied. They started coming. I asked him how many black boys had come. He said, "Brother John, I live in Sargodha and where in Sargodha." Only two boys got black. Shortly after, I got a call from a boy. I also got a call. He said that you should go to the recruitment office in Sargodha and take your call letter and when you get the call letter. It has a date written on it. This date has to reach your training center. Friends, those boys were very happy that our call has come, so now I am also hoping that when the call will come, friends, inshallah, they have said that 20 Your call will come before the date. Friends, now I hope that the call will come before the date. And then I will also go to the army and we will have training there. After the training, passing out will come. Friends, one morning. After answering the call attendant, I went to my fields with my friends. There I went around my fields. Look at the mango crop. Mashallah Mangi was very good. After that, my friends, I planted the plots of my whites. When they saw the whites, they started a rotavator machine inside them. There was a lot of odor here, so run a rotavator machine to get rid of the filth. After seeing him, I came back home. Friends, when I came back home, I went to my gardens. There I made some pictures of flowers which I am sharing with you. I spent some time in the garden. Later, when I went out, I saw my grandfather John's old tube well. This tube well is old, my friend. Then I looked at my fields and there were people grazing their cows, etc. I took pictures of them and my friends. My uncle's bhandi crop is very well ripened and it has grown big enough. It has started to bear a lot of fruit. Friends, this was my diary. I hope you like it today. See you tomorrow. Take good care of yourself and your loved ones

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother ap ki dairy report bhot achi hoti hy ap bhot acha Kam kar rhy ho Mari dua Hy ap ki call bi nikal ay ameen

 3 years ago 

سجاول بھائی انشاءاللہ آپ کی کال آ جائے گی بس آپ اللہ پر یقین رکھیں

 3 years ago 

وعلیکم السلام بھائی آپ نے ڈائری بہت ہی پیارے انداز میں بنائی ہے اور آپ اپنا کام بہت محنت سے کرتے ہیں جو کہ یہ اچھی بات ہے

 3 years ago 

@sajawalniazi ماموں جان اب ہماری قوم کا مستقبل ہے اللہ آپ کو خیر خیریت سے ہیں آرمی میں لے کے جائے ۔اور آپ کی فوٹوگرافی بہت پیاری ہے

 3 years ago 

You work hard so your harvest is good. You also explain your diary clearly. Keep working hard

 3 years ago 

Ap sab bhayon.ka bhot bhot shokrya

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.17
JST 0.033
BTC 63773.27
ETH 2738.52
USDT 1.00
SBD 2.59