Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

in Urdu Community22 days ago

Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں سب خیر خیریت سے
ہوں گے اور اور اپنی زندگی کو اچھی طرح جی رہے ہوں گے دوستو زندگی ایک اللہ کا دیا ہوا انمول تحفہ ہے جسے ہر صورت آپ نے جینا ہی ہے چاہے حالات کیسے بھی ہوں دوستو زندگی میں کبھی کبھار بہت زیادہ مشکلیں آ جاتی ہیں تو ویسے ہی کبھی کبھار بہت زبردست خوشیاں بھی ملتی ہیں جب مشکلیں آئیں جب بھی کوئی مصیبت آجائے تو آپ ہمت سے کام لیں دوستوں مشکل وقت انسان پر کبھی بھی نہیں رہتا اللہ تعالی ہر انسان کا جو مشکل وقت ہے اس کو ضرور گزار دیتا ہے تو اس لیے دوستو جب بھی آپ کا جب مشکل وقت چل رہا ہوں تو آپ اللہ پر توکل رکھیں اللہ پر بھروسہ رکھیں اور یہ سمجھے کہ یہ امتحان ہے میرے لئے اللہ تعالی کی طرف سے جو کہ بہت جلد میرا امتحان ختم ہو جائے گا دوستو جو شخص اللہ کے دیے ہوئے امتحان میں صبر کر لے جو شخص اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کر دے اور سب کچھ اپنا سب کچھ اللہ پر چھوڑ دے تو پھر اللہ تعالی کبھی بھی انسان کو مایوس نہیں کرتا دوستوہمیں ایسا لگتا ہے کہ جو ہم مانگ رہے ہیں وہ ہمیں کیوں نہیں مل رہا وہ ہمیں جلدی جلدی مل جانا چاہیے ہم بھی اللہ تعالی سے دعا کر رہے ہیں تو ہمیں کیوں نہیں ملتا لوگوں کو مل جاتا ہے یہ ہے وہ ہے ایسے خیال آتے ہی انسان کو نے دیکھا تو سورج مکھی

IMG20210430185035.jpg

IMG20210430185033.jpg

IMG20210430185032.jpg

کا پھول کھلا تھا میں نے اس کی پک بنائی اور اس کے بعد میں نے دیکھا تو میرے ماموں کے بیٹے کو مرغوں کی بہت شوق ہے اس کے مرغے کو دیکھا

IMG20210430184918.jpg

IMG20210430184920.jpg

IMG20210430184920.jpg

اس کے بعد دوستوں میں نے جب دیکھا تو ان کا

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 65970.60
ETH 2685.59
USDT 1.00
SBD 2.86