Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

in Urdu Communitylast month

Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہونگے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اللہ تعالی آپ کو کبھی کوئی تکلیف نہ دے اور کسی بھی امتحان سے مشکل امتحان سے نہ گزارے دوست امتحان آتے رہتے ہیں انسان کی زندگی میں بس انسان کو چاہیے کہ صبر کرے اور اپنے رب پر یقین رکھے انشاءاللہ

IMG20210528152642.jpg

IMG20210528152641.jpg

IMG20210528152638.jpg

ایک درخت نظر آیا یہ عام پہلے بہت ہی خوبصورت اور ہرا بھرا ہوا کرتا تھا دوستوں آج بہت زیادہ گرمی تھی میں نے زمینوں کی تصویر بنائی ایسا لگ رہا تھا جیسے

IMG20210528152705.jpg

تندور جل رہے ہو جیسے آگ لگی ہوئی ہو اس کے بعد دوستوں جب میں گھر کے قریب تھوڑا سا گھوما تو مجھے ایک درخت نظر آیا اس کا بیج

IMG20210528152651.jpg

IMG20210528152649.jpg

مجھے بہت ہی عجیب سا نظر آیا میں نے کی تصویر بنائی دوستوں تھوڑا سائیڈ پر گیا تو وہاں پر مجھے بہت پیاس لگ گئی اور وہاں پر ایک نلکا

IMG20210528152702.jpg

IMG20210528152659.jpg

کھڑا ہوا تھا اس سے میں نے پانی پیا دوستوں پانی بھی تو پھر گھر میں واپس آگیا یہ تھی میری ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی
IMG20210528152740.jpg

IMG20210528152738.jpg

IMG20210528152735.jpg

IMG20210528152712.jpg

IMG20210528152710.jpg

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 69253.24
ETH 2750.52
USDT 1.00
SBD 2.74