Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

in Urdu Community5 days ago

Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

اسلام علیکم دوستو میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت
سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو انجوائے کر رہے ہوں گے اللہ پاک آپ کو ہر قسم کی مصیبت سے بچائے رکھے اور آپ کو دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے دوستو ہر وقت اللہ تعالی سے یہی دعا کیا کریں کہ اے میرے اللہ ہمیں زمینی اور آسمانی آفات سے بچا اور ہمیں اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے دین پر چلنے کی توفیق عطا فرما دوستو اس دنیا میں صرف اور صرف آپ نے اپنے اعمال کمانے ہیں یہ پیسہ یہ دولت ہر چیز یہی رہ جانی ہیں اور جب اللہ کے حضور ہم پیش ہوں گے تو ہمارے ہاتھ بالکل خالی ہوں گے سوائے ہمارے اعمال کے دوستو اچھے اعمال کرو اللہ کے جو فرض ہیں ان کو پورا کرو اورکسی کو دکھ نہ دیں دوستوں روزانہ کی طرح آج بھی میں صبح سویرے تین بج کر پانچ منٹ پر جاگا جب میری آنکھ کھلی تو میں نے دیکھا کہ سحری کا ٹائم ہو چکا تھا میں نے دوستوں میں اپنے بستر سے اٹھا اور ہاتھ منہ دھونے کے لیے واش روم کی طرف گیا میں نے وہاں پر ہاتھ منہ دھوئے برش کی اور پھر واپس اپنی چارپائی پر آ کے بیٹھ گیا دوستو آج میں نے میں مرغی کے سالن اور دہی کے ساتھ سحری کی اور آخر میں ایک کپ چائے بھی پی آج جب روزے بند ھونے کا ٹائم ہوا تو پھر میں نے ایک گلاس پانی کا پیا دوست جب روزہ بند ہوگیا تو پھر میں اذان کے انتظار میں چہل قدمی کر ہی رہا تھا کہ اذان ہونے لگی جب اذان ہوئی تو میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں مسجد کی طرف روانہ ہو گیا میں نے مسجد میں جاکر نماز فجر ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد تھوڑے سے نفل پڑھے اور پھر گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت سورج نکل چکا تھا اور میں نے آج آرمی کی بھرتی کے لئے بھی جانا تھا دوستو میں نے سرگودھے جانا تھا اور میانوالی میں رہتا ہوں تو میں نے فورا تیاری بنائیں مجھے تیار ہوتے ہوتے تقریبا سات بج چکے تھے میں گھر سے نکلا میانوالی پہنچا شہر میں جب میانوالی شہر پہنچا تو اڈہ سے گاڑی پر بیٹھا دوستوں میں نیو خان والی گاڑی پر بیٹھا جس نے مجھے سرگودھا شہر میں چھوڑ دیا وہ اس میں نے رکشا

1619444125128.jpg

IMG20210427064941_1.jpg

IMG20210427064942.jpg

IMG20210427064941.jpg

کیا اور بھرتی دفتر کے لئے روانہ ہوگیا دوستوں میں جب بھرتی دفتر پہنچا تو اس وقت گیارہ بج چکے تھے میں نے اپنی انٹری کروائی اور میں نے ٹیسٹ دیا پھر انہوں نے کہا کہ آپ نے ہسپتال سے کچھ بلڈ ٹیسٹ کروانے ہیں آرمی والوں نے مجھے ایک کلپ دیں انہوں نے کہا کہ آپ سی ایم ایچ سرگودھا جائیں اور وہ اپنے بلڈ ٹیسٹ کروائیں جب بلڈ ٹیسٹ کروا لیں تو اس کے بعد جو رپورٹیں آئے تو آپ نے وہ ہمیں واپس جمع کروانی ہے دوستوں یہ سارا کام کرتے کرتے تقریبا شام ہو چکی تھی اور میں نے سوچا کہ آپ صبح سی ایم ایچ سرگودھا جاؤں گا اور بلڈ ٹیسٹ کرواؤں گا تو اس لیے میں اپنے ماموں کے گھر آ گیا میرے ماموں کے گھر ادھر ہی سرگودھا میں ہے تو میں ادھر ہی آ گیا جب ماموں کے گھر آیا تو ماموں کا بیٹا اس نے کہا کہ آؤ ہم بازار جاتے ہیں وہاں سے پنساریوں

IMG20210427163612.jpg

IMG20210427163620.jpg

IMG20210427163621.jpg

والی دکان سے اس نے کچھ چیزیں لینی تھی تو دوستو ہم بازار کی طرف روانہ ہوگئی اور ہم جب بازار پہنچے تو پنساریوں کی دکانوں نہیں بہت سی کھڑی تھی ہمیں دکان میں داخل ہوئے ان سے وہ چیز پوچھیں جو میرے ماموں کے بیٹے نے لینی تھی اور دکان والے نے کہا ہمارے پاس پڑی ہے تو اس نے پھر وہ چیز ہمیں دیں اور پھر ہم نے فروٹ والی ریڑھی

IMG20210427163913.jpg

IMG20210427163914.jpg

کی طرف رخ کیا ہم نے وہاں سے سیب اور کیلے خریدے اس کے بعد مجھے ایک ملنگ

IMG20210427163912.jpg

IMG20210427163911_1.jpg

نظر آیا جو کہ ایک گلاسکی مدد سے بہت ہی اچھی سونڈ نکال رہا تھا میں نے اس کی تصویریں بنائی اور ہم نے کیلے خرید کر جب موٹر سائیکل پر بیٹھنے تو پھر ہم گھر واپس آ گئے گھر جب واپس آئے تو میرے ماموں کے بیٹے نے کہا کہ آؤ ہم ٹیوب ویل

IMG20210427174406.jpg

IMG20210427174401.jpg

پر چلتے ہیں نہانے کے لیے دوستوں ہم ٹیوب ویل پر گئے وہاں پر بہت سارا مزہ کیا وہاں پر خوب نہاے نہانے کے بعد پھر ہم گھر واپس آ گئے

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 62704.97
ETH 2442.73
USDT 1.00
SBD 2.66