Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

in Urdu Communitylast month

Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

سجاول خان کی طرف سے آپ سب بھائیوں کو پیار بھرا سلام امید کرتا ہوں کہ سب خیر خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی میں خوش ہوں گے اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور آپ سے تمام مصیبتیں تمام دکھ دور رکھے اور اپنی زندگی کو انجوائے کرتے رہے دوستوں میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی کو خوب انجوائے کر رہا ہوں اللہ کے کرم سے میرے زندگی کے دن بہت ہی اچھے گزر رہے ہیں دوست روزانہ کی طرح صبح سویرے میں ساڑھے تین بجے اٹھا اٹھنے کے بعد جب میں موسم دیکھا تو بہت ہی زیادہ ٹھنڈ تھی میں نے پھر ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں اپنی چارپائی پر بیٹھ گیا میں نے سحری کی آج میں نے سحری میں تھوڑا مختلف چیزیں کھائیں پہلے میں دہی اور چائے کے ساتھ سحری کرتا تھا آج میں نے سالن کے ساتھ سحری کی مرغی کا گوشت پکا ہوا تھا اس کو کھایا اور پھر ایک گلاس دودھ کا پیا میں نے بہت زیادہ پیٹ بھر کر کھاناتو سحری کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر میں نے اذان کا انتظار کیا اذان ہوئی اذان کے بعد میں مسجد کو چلا گیا تھا پھر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد مجھے وہاں ایک چاچو ملے اس نے کہا کہ سناؤ کیا حال چال ہیں آج کل کیا کر رہے ہو اور سارا دن کدھر گزارتے ہو تو میں نے چاچو کو بتایا کہ میں ٹھیک ٹھاک ہوں اور میں آج سارا دن روزہ ہوتا ہے صبح سویرے پھر شکار کرتا ہے اور پھر اسی طرح جو روزانہ کی باتیں ہوتی ہیں ان کو بتائیں اور پھر میں اور چاچو اپنے گھر واپس آئے چاچو اپنے گھر چلا گیا میں اپنے گھر آگیا دوستو پھر جب میں گھر آیا تو میں نے ٹی وی آن کیا ٹی وی پر کوئی خاص پروگرام نہیں لگا ہوا تھا میں نے دس پندرہ منٹ بعد ت ٹی وی کو بند کر دیا جب میں نے ٹی وی کو بند کیا تو

IMG20210421064227_1.jpg

IMG20210421064233.jpg

سورج بھی نکل رہا تھا دوستوں سورج نکلنے کے بعد میں گھر سے چلا گیا شکار کی طرف میں شکار کی جگہ پر گیا تو میں نے آج دیکھا کہ بہت ہی زیادہ شکار ہے آج بہت مزہ آئے گا میں نے اپنی جال لگائے میں بیٹھا تو میں نے شکار پکڑ لیا جب اتنا ٹائم ہوگیا کہ سورج بہت دھوپ نکال رہا تھا
IMG20210421083953.jpg
میرا ماموں آگیا ماموں بھی میرے ساتھ کچھ دیر بیٹھا میں نے کہا کہ آپ بیٹھو میں گھر سے ہوا ہوں میں گھر واپس آیا تو میرا ماموں میری جال کی جگہ پر بیٹھا ہوا تھا اور اس نے بھی شکار کیا تقریبا ایک گھنٹہ میں گھر میں آرام کیاآرام کرنے کے بعد میں نے ماموں کو کہا کے آپ گھر آجاؤ پھر ماموں بھی گھر آگیا ماموں اور میں دونوں ایک ساتھ گھر آ رہے تھے ہماری شکار والی جگہ تقریبا دس پندرہ منٹ کے فاصلے پر تھی میں نے ماموں سے کہا کہ آپ سناو کیسا لگا شکار ماموں نے کہا کہ بڑا مزہ آیا شکار والی جگہ تو بہت ہی کمال کی ہے آپ کی پھر دوستوں میں نے اپنی ٹریکٹر کا چھت لیا تھا وہ اپنے ٹریکٹر پر

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68773.73
ETH 2716.62
USDT 1.00
SBD 2.72