The diary game

in Urdu Community19 days ago

#The diary game

IMG20210523084506.jpg

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے
اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے دوستو اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے آپ کو کبھی دکھ تکلیف نہ ہو میری دعائیں ہر وقت آپ بھائیوں کے ساتھ ہوتی ہیں اللہ تعالی آپ کو کسی چیز کی کمی نہ ہونے دے دوستو آج میں صبح سویرے اٹھا اور میں اپنی زمین کی پیمائش کرنے کے لئے چلا گیا جب میں اٹھا ہوا تو آٹھ بج کر بیس منٹ ہو رہے تھے اس کے بعد میں نے دوستوں میں نے ہاتھ منہ دھویا اور ناشتہ کیا کرنے کے بعد اپنی زمین کی طرف چلا گیا میرے ساتھ ایک اور بھائی بھی میرے ساتھ تھے جو پمائش میٹر

IMG20210523084451.jpg

IMG20210523084452.jpg

پکڑانے میں مدد کر رہے تھے دوستو میں بہت سارا دیر ادھر ہی تلاش کرتا رہا جب میری پیدائش مکمل ہوگئی تو جس کی ساتھ والی زمین

IMG20210523084456.jpg

تھی انہوں نے کہا کہ آپ نے پیمائش ٹھیک طریقے سے نہیں کی تھی پھر دوبارہ میں نے پیمائش کی تو پھر ہماری ٹھیک ہوگی

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 66028.29
ETH 2694.36
USDT 1.00
SBD 2.89