Betterlife @sajawalniaziThe diary Game
Betterlife @sajawalniaziThe diary Game
السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے
ہوں گے اپنی زندگی کچھ طریقے سے جی رہے ہوں گے دوستو اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کو کبھی کوئی دکھ نہ دے آپ سب خوش سلامت رکھے دوستو میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں دوستوں آپ کسی کے لیے اپنے دل میں منافقت نہ رکھیں ہر کسی کے ساتھ بھلا کریں اوراچھا کام کرنے کی کوشش کریں جو لوگ منافق ہوتے ہیں اللہ تعالی ان پر لعنت بھیجتا ہے اور منافق لوگ اس دنیا میں بھی ذلیل ہوتے ہیں اور اگلے جہاں میں بھی انہیں سزا ضرور ملے گی تو آپ لوگوں سے بچے اچھے لوگوں سے تعلق بنائے اور اچھے لوگوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا بنائی دوستوں اور اپنے اڑوس پڑوس کے لوگوں کا خیال رکھیں اپنے رشتہ داروں کو خیال رکھیں آپ یہ دیکھیں کہ میرے کون سے رشتے دار ایسے ہیں جن کو کسی چیز کی ضرورت ہے اگر انہیں کوئی پیسوں کی ضرورت ہے تو دوستوں کو پیسوں کی مدد کریں اگر ان کو کسی اور چیز کی ضرورت ہے تو کوئی اور چیز دے دیں جو لوگ اپنے پڑوسیوں کا اپنے رشتہ داروں کا خیال نہیں رکھتے وہ بھی ہر وقت کے کھاتے ہیں دوستو اب میں آتا ہوں اپنی ڈائری کی طرح دوستوں روزانہ کی طرح جب میں صبح سویرے اٹھا وہ صبح تو آٹھ بج کر بیس منٹ ہو رہے تھے اٹھنے کے بعد دوستوں میں نے منہ ہاتھ دھویا اور فریش ہو گیا اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتے میں صرف چائے پی مجھے تھوڑا سا کام تھا میں نے کام کیا اس کے بعد دوستوں میں میانوالی گیا وہاں سے واپس آیا اور اس وقت آدھا دن گزر چکا تھا اس کے بعد دوستوں شام ہوگئی پھر میں نے اپنے باغیچے کا رخ کیا وہاں پر میں نے پھولوں کی تصویریں بنائیں دوستو میں نے سورج مکھی
کی تصویریں بنائیں اورمیں نے انار
لگائے ہوئے تھے وہ انہوں نے بھی پھل اٹھا رکھا ہے اس کی تصویریں بنائیں اس کے بعد دوستوں میں نے باجرے
کی سٹے کی تصویر بنائی اور ایک جوار
کے سٹےکی تصویر بنائی یہ تھی یاد کی میری امید کرتا ہوں آپ کو پسند ہے ہوگی وہ دوست اپنا خیال رکھیں اللہ حافظ
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.