Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

in Urdu Communitylast month

Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہیں خیر خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے میری دعائیں آپ تمام دوستوں کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر اور صحت تندرستی والی عمر دے اور آپ کی زندگی میں اتنی خوشیاں لائے اتنی خوشیاں لائے کے آپ سنبھال بھی نہ سکی دوستو خوشی اور غم انسان کی زندگی میں ساتھ ساتھ ہوتے ہیں انسان کی زندگی میں جب خوشی آتی ہیں تو خوشیوں کا ٹائم بھی گزر جاتا ہے اور جب انسان پر غم تکلیف آتی ہے تو وہ بھی انسان کی زندگی سے گزر جاتا ہے دوستو آپ جب مشکل وقت میں ہوں جب آپ پر جو ٹائم گزر رہا ہوں جون سا بھی ٹائم ہوچاہے وہ خوشی ہو چاہے وہ غم ہو دوستو آپ اللہ تعالی کی ذات پر بھروسہ رکھے اور اللہ تعالی کو پکارتے رہی اگر آپ پر مشکل وقت گزر رہا ہے تو انشاءاللہ اللہ تعالی آپ کی زندگی میں ضرور خوشیاں لائے گا برا وقت انسان کی زندگی میں دوستوں آتا ہے تو ایسا لگتا ہے کہ میرا سارا پچھلا وقت اسی تکلیف میں گزرا ہے لیکن انسان کو بالکل اچھے وقت کی قدر نہیں ہوتی جب اس کا ٹائماچھا چل رہا ہوتا ہے تو وہ اس ٹائم کو فضول ٹائم کہتا ہے کہ یار یہ ٹائم بالکل فضول ہے اس میں مجھے مزہ نہیں آ رہا لیکن دوستو حقیقت تو یہ ہے کہ جب انسان پر مشکل وقت آتا ہے تو وہ پھر اسی وقت کے لیے ترستا ہے کہ ہے وہ وقت بہت اچھا تھا یا اللہ مجھے وہی وقت واپس دے دے دوستو وہ کہتے ہیں نا کہ کمان سے نکلا ہوا تیر اور زبان سے نکلی ہوئی بات اور گزرا ہوا وقت کبھی واپس نہیں آتے بالکل ایسا ہی ہے دوستو جو وقت انسان کا گزر جاتا ہے اور پھر دوبارہ واپس نہیں آتاتو دوستو آپ نے جو بھی کام کرنا ہے بالکل طریقے سے کریں چاہے وہ جو بھی کام ہو آپ کی زندگی میں آپ نے اس کام کو بہت اچھے اور صحیح طریقے سے سوچ سمجھ کر کرنا ہے کیوں کہ دوستو جب ایک بار کام غلط ہو جائے تو نہ تو وہ کام ٹھیک ہوتا ہے اور نہ وہ وقت واپس آتا ہے تو اس لیے آپ بالکل دھیان سے کریں دوستو اب میں آتا ہوں اپنی ڈائری کی طرف جیسے کیا آپ کو معلوم ہے روزانہ کی طرح دوستو آج بھی جب میں اٹھا استان بج کر بیس منٹ ہو رہے تھے میں نے ہاتھ منہ دھویا اور برش کیا جب میں فریش ہو گیا تو کچن کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتے میں چائے اور پراٹھا کھایاناشتہ کرنے کے بعد روزانہ کی طرح میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا آدھے گھنٹے میں نے باہر چہل قدمی کی اور اس کے بعد دوستوں میں گھر واپس آ گیا آج میں نے کھیتوں کو پانی پلانا تھا تو دوستو میں نے پہلے ٹیوب و یل کے مالک کو فون کیا کہ پانی آپ کس ٹائم چلائیں گے اس نے کہا کہ میں سات بجے پانی جلاؤں گا دوستوں صبح کے ساتھ ہونے میں تھوڑا سا ٹائم باقی تھا تو میں نے جلدی سے تیاری بنائیں اور کھیتوں کی طرف روانہ ہو گیا میں نے وہاں پر کھیتوں کے درمیان بندیوں کو جوڑا اور اتنے میں پانی چل گیا میں نے اس پانی کی تصویر بنائی جب پانی پائپ سے نکل رہا تھا بہت پیارا منظر تھا آج میرا سارا دن پانی لگانے میں گزر گیا بہت زیادہ گرمی بھی تھی لیکن کیا کریں مجبوری ہے کام تو کرنا پڑتا ہے دوستو جب میں نے پانی ختم کیا تو اس وقت شام ہوگی آج یہ تھی آج کی میری ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے گی اللہ حافظ ہے

IMG20210611073149.jpg

IMG20210611073148.jpg

IMG20210611073141.jpg

IMG20210611065628.jpg

IMG20210611065625.jpg

IMG20210611065609.jpg

IMG20210611065607.jpg

IMG20210611065605.jpg

IMG20210611065601.jpg

IMG20210611065600.jpg

Sort:  
Loading...

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 69253.24
ETH 2750.52
USDT 1.00
SBD 2.74