کزن کی مدد کے لیے گیا

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہو آج جمعۃ المبارک کی ڈائری لے کر میں اپنے بھائیوں کے سامنے حاضر ہوں آج میری جب آنکھ کھلی تو اس وقت فجر کی اذان نہیں ہوئی تھی اور میں اپنے بستر پر لیٹا رہا اور فجر کی اذان ہونے لگی تو میں میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر فجر کی نماز ادا کی پھر تھوڑی دیر کے لئے موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا پھر میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور جانوروں کے لئے گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا گھاس کاٹ کر میں گھر واپس آیا تو گھر والوں نے مجھے بازار سے ٹماٹر اور مرغی کا گوشت لینے کے لیے بھیج دیا میں موٹر سائیکل پر جا کر سارا سامان لے کر آیا آج دھوپ تیز ہونے کی وجہ سے گرمی بھی زیادہ تھی پھر میں گھر پر ہی پڑھا رہا پھر میں بارہ بجے اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگا اور پھر ایک بجے اٹھ کر نہا دھو کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور جمعہ کی نماز کی تیاری کرنے لگا میں نے چار رکعت نماز سنت گھر پر ادا کر کے جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں گیا پھر گھر واپس آ کر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور اس کے بعد میں پی ٹی وی آن کیا اور مختلف پروگرام اور نیوز سنتا رہا جب عصر کی اذان ہوئی تو میں وضو کیا اور نماز ادا کی تو میرے کزن کی کال آگئی جس نے مجھے بتایا کے آج اس کی کینولہ کی فصل پر کمپین پھر رہی ہے اور موسم بھی خراب ہو رہا ہے تو میری مدد کے لئے آؤں پھر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور کزن کی زمینوں پر چلا گیا جہاں پر پہلے سے ہی مزدور آئے ہوئے تھے کہ میں بھی جا کر ان کی مدد کرنے لگا
IMG20230415182212.jpg

IMG20230415182205.jpg

IMG20230415182201.jpg

IMG20230415181912.jpg

IMG20230415180854.jpg

IMG20230415180330.jpg

IMG20230415180319.jpg

IMG20230415180259.jpg

IMG20230415180247.jpg

IMG20230415180245.jpg
مغرب کی اذان ہوئی تو ہم نے اپنا کام ختم کر لیا تھا پھر میں نے کزن سے اجازت لی اور گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور پھر روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھنے لگا میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں کے آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو پسند آئے گی

Sort:  
 last year 

your wheat crops haversting photography is very much impressive , you full filled your wheat bag with wheat , may Allah bless you more more profit in this crops. the post has been selected for booming reward

آپ کی گندم کی فصلوں کی فوٹو گرافی بہت متاثر کن ہے، آپ نے اپنے گندم کے تھیلے کو گندم سے بھرا ہوا ہے، اللہ آپ کو اس فصل میں مزید نفع عطا فرمائے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67079.94
ETH 3266.85
USDT 1.00
SBD 2.64