زمین کا ریکارڈ چیک کرایا

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اج میں نے پٹوار خانے میں میانوالی جانا تھا تو سحری کر کے سونے کے بعد 7 بجے اٹھ گیا تھا نہا کر کپڑے تبدیل کر کے میں نے ضروری کاغدات لے کر موٹر سائیکل نکلا کر میانوالی کے لیے نکل پڑا میں جب پٹوار خانے پہنچا تو اس وقت تک ابھی پٹواری نہیں ایا تھا دفتر بند تھا میں انتظار کرنے لگا پٹواری کے انے تک دو تین لوگ اور بھی اپنے کام کے لیے آگئے جب پٹواری دفتر آیا تو دعا سلام کے بعد اس نے دفتر کو کھولا اور اپنے کام شروع کر دیا جب فارغ ہو کر ہم سے آنے کی وجہ پوچھی تو میں نے اپنی زمین کے کاغذات دیکھائے پھر اس نے میری زمین کا رجسٹر نکالا اور پھر نقشی دیکھ کر زمین کا ریکارڈ چیک کرنے لگا جو کہ میں نے ایک کاغذ پر لکھ لیا جب میں پٹواری کے دفتر سے فری ہوا تو اس وقت گیارہ بج کر بیس منٹ دے وہاں سے میں پٹرول پمپ پر گیا اور موٹر سائیکل میں پٹرول ڈالا کر گرمی زیادہ تھی تو گھر کی طرف آ گیا گرمی لگنی کی وجہ سے نہا کر میں آرام کرنے لگا اور پھر سارا دن گھر پر ہی رہا
IMG20211129120553.jpg

IMG20211129115047.jpg

IMG20211129114548.jpg

IMG20211129114529.jpg

IMG20211129114522.jpg

IMG20211129114517.jpg

Sort:  

Bhut achi photography ki ap ny

 2 years ago 

Hmsha k trah apny dairy bht achii lkhii

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 57110.78
ETH 2521.26
USDT 1.00
SBD 2.32