یوم تکبیر کے بجائے یوم قدیر منایا جائے

in Urdu Community2 months ago

‏ہمیں اپنی ایٹمی قوت کا فایدہ اٹھاتے ہوے اب ایک مضبوط قوم بننے کی ضرورت ہے اقتصادی ترقی اور سزا و جزا کا قیام ایک عرصہ سے جاری مہم جس میں ملک و قوم کو تباہ کرنے کی گھناؤنی سازشیں ہوئیں اور جاری بھی ہیں کا خاتمہ اور آنے والی نسلوں کے لیے مضبوط و خوبصورت وطن پاکستان

image.png

یوم تکبیر کے بجائے یوم قدیر منایا جائے تاکہ دنیا دیکھے کہ ہم اپنے ہیروز کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں
اللہ کریم ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

پاکستان ہمارا ملک ہے ۔ انشاءاللہ ہم اس اس کے لیے ہر قربانی دیں گے۔ قوم پہ مسلط ان نام نہاد محب وطنوں نے میرا ووٹ چوری کر کے شیر کو جتوانے کی کوشش کی ۔ انہوں نے بنگلہ دیش میں بھی یہی کام کیا تھا۔ مجھے ان پہ بہت غصہ ہے۔

Sort:  

کیا فائدہ ڈے منانے کا؟ ژندہ کی قدر کی نہی کئی

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60133.79
ETH 2686.90
USDT 1.00
SBD 2.49