سوموار کے دن کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago (edited)

اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام بھائی خیر و عافیت سے ہونگے سوموار کے دن کی ڈائری صبح میں اٹھ کر وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کر کے گھاس کاٹنے کے لیے زمینوں پر چلا گیا جب ہاتھ کاٹ کر واپس آیا تو نہا دھو کر تازہ دم ہوا ہوا اور پھر گھر والوں نے مجھے ناشتہ بنا کر دیا ناشتہ کرنے کے بعد میں ارے پر چلا گیا جہاں پر مستری اور مزدور کے ساتھ لکڑیاں اٹھانے میں مدد کی آج ارے پر اتنا زیادہ کام نہیں تھا اس لئے جلدی ختم ہو گیا گیارہ بجے مستری اور مزدور ساتھ والے ہوٹل پر جا کر روٹی کھانے لگے ان کے ساتھ ان میں نے بھی ان کے ساتھ تھوڑی سی روٹی کھایا جو ہوٹل والے نے دال اور چھولے بنائے ہوئے تھے پھر میں ساتھ پراپرٹی کے آفس میں بیٹھا رہا جب میں گھر آ رہا تھا

IMG20220904093532.jpg

IMG20220901112319.jpg

IMG20220901112317.jpg

IMG20220901112311.jpg

IMG20220904093518.jpg
تو راستے میں میں نے ایک ٹھیلے والے سے گرم گرم چنے اور سورج مکھی کا بیج لیا سورج مکھی کا بیج مجھے بہت زیادہ پسند ہے اور میں زیادہ تر اس سے کھاتا رہتا ہوں گھر آکر میں نے تھوڑی سی روٹی گی کیوں کہ پہلے ہی میں ہوٹل سے روٹی کھا کر آرہا تھا اور پھر ٹی وی آن کرکے دیکھتا رہا اور پ ھر دوپہر کے وقت میں نے وضو کر کے نماز ظہر ادا کی تھی چھ بجے میں دوبارہ ارے پر گیا جہاں پر دوست بھی آگئے اور ہم گپ شپ کرنے میں مصروف ہوگئے مغرب کے وقت گھر واپس آ کر روٹی کھائی اور پھر موبائل پر فیس بک دیکھتا رہا
IMG20220904093540.jpg

IMG20220901112305.jpg
جب عشاء کی اذان ہوئی تو میں نے نماز عشاء ادا کی جن کو نہ سونے کی وجہ سے مجھے نیند آنے لگی اس لیے میں ڈائری بھی نہیں لکھ سکا اور آج صبح صبح اپنی بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو میری ڈائری پسند آئے گی

Sort:  

Ap ne post ke sath sath photogrfi bhi thek ke hy muj ko bahot pasand ai hy

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33