سوار کے دن کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago (edited)

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے سب دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے اللہ پاک کی مہربانی اور کرم نوازی سے میں بھی خیروعافیت سے ہوں آج میں نے اٹھ کر وضو کیا اور جب گھڑی پر ٹائم دیکھا تو نماز فجر کا ٹائم بہت ہی تھوڑا تھا تو میں نے جلدی جلدی دو دو رکعت نماز کے فرض ادا کیے پھر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور آخر میں دعا مانگی اپنے لیے دوستوں کے لیے اور ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے پھر میں نے ناشتہ کیا اور چارہ کاٹنے کے لۓ زمینوں پر چلا گیا چارہ کاٹ کر واپس آیا تو تھوڑی دیر کے لئے بیٹھا اور پھر واش روم میں جا کر نہانے لگا پھر امی نے مجھے سبزی لینے کے لیے بھیج دیا میں دکان سے سبزی لے کر آیا اور پھر میں ارے پر کام کرنے کے لئے چلا گیا ارے پر جاکر میں نے مستری اور مزدور کے ساتھ لکڑی اٹھانے میں مدد کی پھر مستری تیز کرنے لگا جب مستری نے آ رہی تھی ذکر لیں تو پھر ہم نے چائے منگوائی اور سب نے چائے بھی اور اس کے بعد مستری اور مزدور آ چلا کر کام کرنے لگے اور میں جاکر پراپرٹی کے آفس میں بیٹھ گیا پنجاب مستری نے روٹی کھانے کے لئے آرام بند کیا تو میں بھی گھر آیا اور روٹی کھائی روٹی کھا کر میں نے ٹی وی آن کیا اور سپریم کورٹ میں دائر کیس کی سماعت سنتا رہا جب ظہر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کرکے نماز ظہر ادا کی اور پھر نیوز سونے لگا پھر امی نے مجھے چائے بنا کر دیا اور میں چائے پینے لگا پانچ بجے میں دوبارہ ارے پر گیا تو مستری اور مزدور چھٹی کر کے چلے گئے تھے میں عرفات چارپائی ڈال کر بیٹھا رہا پھر میرے دوست بھی آ گئے
IMG20220723102614.jpg

IMG20220723102609.jpg

IMG20220723102603.jpg

IMG20220723102549.jpg

IMG20220723102548.jpg

IMG20220723102546.jpg

IMG20220723102542.jpg
ہم دوست آج سپریم کورٹ میں دائر کیس کے بارے میں آپس میں گفتگو کرتے رہے جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں موٹر سائیکل پر مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا جب نماز ادا کی تو تبلیغی جماعت والے آئے ہوئے تھے انہوں نے کچھ دیر بیٹھ کر گفتگو سننے کی التجا کی تو میں بھی وہاں پر بیٹھ گیا اور ان کی گفتگو سننے لگا مجھے دعا خیر ہوئی اور میں گھر واپس آ گیا گھر آ کر رات کا کھانا کھایا اور پوسٹ لکھی

Sort:  

آپ نے اچھی پوسٹ لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں

شکریہ بھائی میری پوسٹ پڑھنے کا

achi post lakhi hai

مجھے خوشی ہے کہ آپ کو میری پوسٹ پسند آئی۔ شکریہ عزیز

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63162.99
ETH 2567.19
USDT 1.00
SBD 2.82