شادی کی جھلکیاں
اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب بھائی خیریت سے ہیں
میں بھی بالکل ٹھیک ہوں
ہفتہ کے دن کی
شادی کی تصویری جھلکیاں
سالن کے لیے گوشت بناتے وقت کی تصویریں
دوپہر کے وقت کی روٹی کی تصویریں
شام کے وقت کے لیے سالن کے انتظامات کی دیکھ بھال
مہمانوں سے ملاقات
شام کے وقت روٹی پر دوستوں کے ساتھ
شام کے وقت کھانے کے لئے چوری بناتے ہوئے
Bht khaya ap logon ny
beautiful wedding , enjoy and stay happy
this post has been selected for booming vote , stay happy