سامان لینے کے لیے میانوالی گیا
اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیریت سے ہوں گے آج جمعرات کا دن ہے میں صبح سویرے اٹھ کر واش روم جا کر منہ ہاتھ دھویا پھر جب ناشتہ تیار ہوا تو ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد نہا دھو کر تیار ہوا اور گھر پکانے کے لئے گوشت لینے چلا گیا اس کے بعد میں نے ایک سر ڈھانپنے کے لئے چادر لی اور موٹرسائیکل لے کر ارے پر چلا گیا جب ارے پر پہنچا تو مستری اور مزدور آئے ہوئے تھے ان کے میں نے آج کے کام کے بارے میں سمجھایا اور مستری سے اری کے بارے میں معلومات لے کر موٹر سائیکل لیا اور میانوالی اری لینے کے لئے چلا گیا راستے سے پیٹرول پمپ سے میں نے موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈلوایا اور پیٹرول پمپ پر رکھے ہوئے پانی والے کولر سے پانی پیا کیوں کے آج بہت زیادہ گرمی تھی اور موٹر سائیکل پر گرم ہوا لگتی تھے جب میں میانوالی پہنچا تو دس بج چکے تھے میں ہارڈ ویئر کی دکان پر گیا جہاں سے پہلے بھی میں سامان لیا کرتا ہوں وہاں پہنچ کر میں نے ایک عدد اری لی اور ارے کا دوسرا سامان لیا گرمی کی وجہ سے سامان لیکر میں میں گھر واپس ی کی راہ لی جب میں گھر پہنچا تو اس وقت بارہ بج رہے تھے میں نے گھر آ کر منہ ہاتھ دھویا اور پنکھے کے نیچے بیٹھ کر تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا اور پھر روٹی کھانے لگا روٹی کھا کر میں سو گیا اور پھر اٹھ کر میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور گھر پر ہی موبائل دیکھتا رہا اس وقت نماز ادا کرکے میں نے اری اٹھائی اور ارے پر چلا گیا میں نے ارے پر جاکر مستری کو اری دیکھائی مستری کے چھٹی کا وقت ہو چکا تھا تو وہ گھر چلا گیا اور میں ارے پر بیٹھ رہا جہاں پر اور دوست آگئے
اور ان کے ساتھ گپ شپ میں مصروف ہوگیا جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں بھی گھر آیا اور وضو کرکے نماز مغرب ادا کی پھر گھر والوں میں مجھے روٹی دی اور روٹی کھا کر میں ٹی وی دیکھنے لگا پھر میں عشاء کی نماز ادا کرکے آج کی ڈائری لکھی