روزوں کی آمد

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں ٹھیک ہوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب بھائی بھی ٹھیک ہوں گے آج اتوار کا دن ہے سب بھائیوں کو رمضان المبارک کا مہینہ مبارک ہو اللہ پاک ہم سب کو اس مہینے کے صدقے نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے گھڑی کے الارم بجنے کی وجہ سے میری آنکھ کھلی تو اس وقت تین بج کر 25 منٹ سے میں نے سب گھر والوں کو سحری کے لئے اٹھایا اور خود بستر پر لیٹ رہا جب سحری بن گئی تو گھر والوں نے مجھے اٹھایا اور میں وضو کر کے ماہ رمضان کے پہلے روزے کی سحری کرنے لگا سحری کرنے کے بعد دعا مانگیں اور پھر تہجد کی نماز ادا کی تھی اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے بیٹھ گیا جب صبح کی اذان ہوئی تو مسجد میں نماز ادا کرنے کیلئے گیا میں نماز ادا کرکے گھر آیا اور پھر سو گیا تقریبا دس بجے اٹھا تو نہا دھو کر افطاری کے وقت سالن بنانے کے لئے گوشت لینے کے لئے چلا گیا اس کے بعد دوستوں کے پاس گپ شپ کے لیے گیا اور واپس اتے وقت افطاری کے لیے فروٹ لیے اور گھر اکر پنکھا چلا کر سو گیا پھر تین بجے اٹھ کر نہا کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی اس کے بعد ٹی وی لگا کر نیوز سونے لگا جس میں پاکستان کی سیاست پر نیوز جل رہی تھی جب عصر کی اذان ہوئی تو وضوکر کے مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا اور پھر وہاں سے دوستوں کے پاس گیا روزہ افطار ہونے سے دس منٹ پہلے میں گھر آیا اور وضو کر کے دسترخوان پر بیٹھ کر روزہ افطار کرنے کا انتظار کرنے لگا
IMG20220403104436.jpg

IMG20220403104414.jpg

IMG20220403104321.jpg

IMG20220403104229.jpg

IMG20220403104215.jpg
اور جب افطار کے لئے گوگو بجا تو میں نے بھی روزہ افطار کیا اس کے بعد مغرب کی نماز گھر پر پڑی

Sort:  
 2 years ago 

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Achi pohto garfi ki

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58167.25
ETH 2358.72
USDT 1.00
SBD 2.36