ریٹ کا بہت زیادہ فرق تھا

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اللہ کی مہربانی سے میں بالکل خیریت سے ہوں اور مجھے اللہ پاک کی ذات پر پوری امید ہے کہ میرے سب بھائی اور اردو کمیونٹی کے ممبر بھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے دو تین دن شادیوں میں مصروف رہنے کی وجہ سے کافی تھکن تھی اس لئے آج صبح میں کافی دیر سے اٹھا اٹھ کر سب سے پہلے واش روم میں جا کر نہایا اور پھر گھر والوں نے گرم گرم ناشتہ بنا کر دیا ناشتہ کرنے کے بعد سب سے پہلے میں دکان پر گیا جہاں پر مستری اور مزدور کام کررہے تھے کیونکہ دو تین دن سے ان کے پاس بھی نہیں جا سکتا تھا شادی پر مصروفیات کی وجہ سے اور وہ بار بار کال کر رہے تھے جب ان کے پاس پہنچا تو کافی زیادہ کام دکانوں کا ہو چکا تھا اب دکانوں کے لنٹر کے لئے ان کو سرئے کی ضرورت تھی تو انہوں نے مجھے پمائش کرکے سرئے کے بارے میں بتایا پھر میں ارے پر گیا اور وہاں کچھ ٹائم بیٹھا اور پھر میں سرئےکا پتا کرنے کے لیے اپنی شہر میں مختلف دکانوں پر گیا جہاں پر انہوں نے مجھے کافی زیادہ ریٹ بتایا پھر مستریوں کے مشورے سے میں میانوالی سریالینے چلا گیا جہاں پر ہمارے شہر سے سریا کا ریٹ کافی کم تھا وہاں سے میں نے سرہا لیا اور پھر اپنے شہر جانے والی ایک ویگن والے کو کال کی اس کو سرئے کے بارے میں بتایا اسکو دکان کا پتہ بتایا
IMG20211007143719.jpg

IMG20211007143653.jpg

IMG20211007143650.jpg

IMG20211007143646.jpg

IMG20211007143641.jpg

IMG20211007143639.jpg
کہ یہاں سے میرا سریا لیتا آئے گا سریا لے کر میں نے گھر کی راہ لی جب میں گھر پہنچا تو اس وقت تین بج رہے تھے گھر آ کر میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی اور روٹی کھا

کر آج کی پوسٹ لکھنے لگا امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو پسند آئے گی

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57112.10
ETH 2405.80
USDT 1.00
SBD 2.28